این سی ایم چیف کابیان’ایودھیافیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسلمانوں کی جانب سے اہم ہند و مندر کی مخالفت کا اشارہ“

اگروارناسی اور ماتھرا پر بھی اس طرح کے دعوی پیش کرنے کے توقع کے متعلق استفسار پر انہوں نے کہاکہ ”نہیں میں صرف دوری پیدا ہونے کی بات کررہاہوں۔ وہاں ایودھیامیں 7-8مساجد ہیں۔ ہندوؤں نے صرف اس ایک مسجد پردعوی کیاہے۔ ان کے حوالے وہ کریں اور آگے بڑھیں“ نئی دہلی۔ قومی کمیشن برائے اقلیت … Read more

مسجد کے لئے پلاٹ کو مسترد کردنے کے لئے مسلم گروپ میں تذبذب

اے ائی ایم پی ایل بی اتوار کے روز پانچ ایکڑ پر اپنے موقف کا اعلان کرے گا نئی دہلی۔ نمایاں آوازوں میں شامل ہونے کے بعد مسلمان کمیونٹی میں یہ رائے زور پکڑر ہی ہے کہ نئی مسجد کی تعمیر کے لئے اراضی ایودھیا میں کسی او رمقام پر تسلیم نہیں کی جانی چاہئے۔ … Read more

عدالت کے فیصلے کا احترام کریں گے۔ مسلم فریق

میرٹھ۔ رام مندر پر فیصلے آنے سے قبل پولیس انتظامیہ نے تیری شروع کردی ہے۔ میرٹھ پولیس نے ہفتے کے روزمسلم علماؤں کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کی تھی۔ مسلم سماج نے ایک آواز میں کہاکہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کریں گے۔ پولیس ایک واٹس ایپ گروپ بناکر لوگوں سے تال میل … Read more

دیکھ بھال کرنے والے بچوں کے نام جائیداد منتقل کرنے والے والدین کو سپریم کورٹ کی حمایت

نئی دہلی۔سپریم کورٹ نے معمر والدین کی دیکھ بھال جرنے والے شخص کو جائیداد کا بڑا حصہ دئے جانے کی متعلق کافی اہم فیصلہ سنایا ہے۔عدالت کا ماننا ہے کہ اگر کوئی بزرگ دیکھ بھال کرنے والی اولاد کو دوسرے بھائیوں اور بہنوں کے مقابلے جائیداد کا بڑا حصہ دہ سکتا ہے۔ اس عمر رسیدہ … Read more

سپریم کورٹ کی جانب سے اس بات کا جائزہ لیاجارہا ہے کہ اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکی کیا حصول بلوغت پر شادی کرسکتی ہے

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے 2018میں ہادیہ او رشیفان جہاں کی شادی کے متعلق سنائے گئے فیصلہ جو مسلم شادی کی تصدیق کے لئے مقرر ایک شرط جیسے سن بلوغ کو پہنچانا ہے کی بنیاد پر سنایاگیاہے فیصلہ ہے‘ اس کی وجہہ سے ایک غیرمعلنہ قانونی پیچیدگی پیدا ہوگئی ہے کہ‘ ایک16سالہ لڑکی … Read more

پہلو خان کے ملزمین کی برأت حیران کن، الوار کورٹ کے فیصلہ پر پرینکا گاندھی کا ر دعمل

نئی دہلی: راجستھان کی ایک نچلی عدالت کے ذریعہ پہلو خان کے قتل کے الزام میں گرفتار 6افراد کو بری کئے جانے پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ فیصلہ واقعی حیران کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں غیر انسانی حرکتوں کیلئے کوئی جگہ … Read more

پیہلو خان کیس۔ عدالت کو پولیس کی تفتیش میں سنگین خامیاں نظر ائیں

جئے پور۔ راجستھان حکومت نے جہاں الور کی اے ڈی جے عدالت کی جانب سے پیہلوخان کیس میں تمام چھ ملزمین کی برات کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیالنج کرنے کا فیصلہ کیاہے وہیں یہ بات سامنے ائی ہے کہ الور کی عدالت نے اپنے قطعی فیصلے میں یہ بات تحریر کی ہے کہ … Read more

سپریم کورٹ کے احکامات نے میرے ائین کے متعلق بھروسے کو بحال کیاہے۔

نئی دہلی۔ چیف منسٹراترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے کی وجہہ سے گرفتار کئے گئے صحافی پرشانت کانوجیا کی بیوی نے منگل کے روز کہاکہ پرشانت کی ضمانت کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے ائین پر ان کے یقین کو بحال کیاہے۔ جاگی جیش اروڑا نے … Read more

صحافی کی گرفتاری کے متعلق نوائیڈا کے وکلا ء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی ستائش کی

نوائیڈا۔ وکیلوں اور سماجی جہدکارو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی ستائش کی اور منگل کے روز صحافی کی گرفتاری جیسے اقدام ھر تشویش ظاہر کی اور کہاکہ یہ میڈیاکے اظہار خیال کی آزادی پر ایک کارضرب ہے۔ ایک ٹی وی مباحثہ کے دوران وکلا ء نے کہاکہ اس میں گرفتاری کا ورانٹ نہیں ہوتا‘ … Read more

کتھوا گاؤں میں اس گھناؤنے جرم پر تقسیم اور انکار

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بے رحمی کا واقعہ منظرعام پر آنے کے بعد سے ہم خوف کے عالم میں رہ رہے ہیں۔ ایک 27سالہ مقامی شخص رامن کمار نے کہاکہ ”گاؤں کے لوگوں کے ذہنوں میں اب بھی ایک قسم کا خوف طاری ہے۔ اس بے رحمانہ جرم نے ہمارے گاؤں کا نام … Read more