ٹوئٹر پوسٹ پر صحافی کی گرفتاری۔ علی صحراب کی رہائی کی ٹوئٹر پر گشتی

علی کے قبل اس سے قبل 20اکٹوبر کے روز بھی ایک کیس درج کرایاگیاتھا لکھنو۔اترپردیش پولیس نے ہفتہ کے روز دہلی نژاد صحافی کو ایودھیا فیصلے کے متعلق سوشیل میڈیاپر مبینہ ’تکلیف دہ“ تبصرہ پر گرفتار کرلیاہے۔ میڈیا خبروں کے مطابق مذکورہ 35سالہ شخص کی شناخت علی صحراب کے طور پر ہوئی ہے‘ ٹوئٹر بائیوگرافی … Read more

عورت نے جنوبی دہلی کی لنگریا اسٹور میں فلم بندی کا لگایاالزام

نئی دہلی۔جنوبی دہلی کے گریٹر کیلاش دوم کی ایم بلاک مارکٹ میں ایک پاش مانے جانے والی لنگریا اسٹور میں کپڑے تبدیل کرتے ہوئے ایک 27سالہ صحافی عورت کی مبینہ فلم بندی کی بات سامنے ائی ہے۔ مذکورہ صحافی خاتون نے یہ بھی الزام عائد کیاہے کہ دوکان دار مبینہ طور پر خفیہ کیمرے کے … Read more

رفعت جاوید او رراکیش سنہا کے درمیان زبردست بحث۔ ویڈیو

ایک قومی نیوز چیانل پر ارٹیکل370اور حکومت کی خارجی پالیسی کے متعلق جاری بحث میں یہ بات سامنے ائی کہ جموں اور کشمیر سے ارٹیکل370کی برخواستگی کے بعد جس طرح کا ماحول ہندوستان نے عالمی سطح پر بنایا ہے اس کی وجہہ سے پاکستان کو دنیا کے کسی بھی ملک سے حمایت حاصل نہیں ہورہی … Read more

وادی میں حالات خراب ہیں‘ خبریں باہر نہیں آرہی ہیں‘ کیونکہ نٹ اور فون بند کردئے گئے ہیں اور صحافیوں کو کرفیو پاس بھی جاری نہیں کئے جارہے ہیں‘

وہیں مقامی نیو پیپرس پر دباؤ ڈالاجارہا ہے کہ وہ صفحات میں کمی لائے‘ کشمیر پریس کلب کے جنرل سکریٹری اشفاق تانترے نے ہفتہ کے روز پریس کونسل آف انڈیااور بین الاقوامی صحافی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ”میڈیا پر حملے“ کے اس معاملے میں حکومت سے بات کریں سری نگر۔ کشمیر میں … Read more

نشہ کی حالت میں کار چلارہے ائی اے ایس افیسر کی گاڑی سے ٹکر میں ہلاک بشیر کی غمزدہ آنکھوں سے وداعی

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے سے بہت سارے سی سی ٹی کیمرے غیرکارگرد ہیں۔ تھروننتھاپورم۔ایک ملیالی روزنامہ کے لئے کام کرنے والے صحافی کے ایم بشیر کی نماز جنازہ اورتدفین کوزیکوٹی میں ان کے آبائی ٹاؤن وٹاکارا میں انجام پائی۔ بشیرکی عمر35سال تھی اور وہ ”سراج“ نیوز پیپر کے بیورو چیف تھے جو ہفتہ3اگست … Read more

جموں او رکشمیر۔ ایڈیٹر کو ورانٹ کے 26سال بعد کیاگیا گرفتار‘ پولیس پر عدالت کی پھٹکار

غلام جیلانی قادری(62)ان اٹھ صحافیوں میں تھے جنھیں جموں کشمیر پولیس نے 1990میں حزب المجاہدین کے صدر سید صلاح الدین کا بیان شائع کیاتھا سری نگر۔ ایک مقامی عدالت نے جمعہ کے روز جموں کشمیر پولیس پر اس وقت سخت برہمی کا اظہار کیااب اُردو ڈیلی افاق کے مالک کو پیر کے رات کو سری … Read more

فوج پر تنقیدوں کے لئے پہچانے جانے والے پاکستانی مضمون نگار او رصحافی کا گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتاردیا

اسلام آباد۔ملک کے فوج اورخفیہ ایجنسی ائی ایس ائی پرتنقید کے لئے مشہور22سالہ ایک پاکستانی مضمون نگا ر اور صحافی کو نامعلوم لوگوں نے پیر کے روز گلا کاٹ دیا‘ پیر کے روز پولیس نے اس کی جانکاری دی ہے۔ محمد بلال خان جس کے ٹوئٹر پر 16,000فالورس او ریوٹیوب پر 48,000او رفیس بک پر … Read more

سپریم کورٹ کے احکامات نے میرے ائین کے متعلق بھروسے کو بحال کیاہے۔

نئی دہلی۔ چیف منسٹراترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے کی وجہہ سے گرفتار کئے گئے صحافی پرشانت کانوجیا کی بیوی نے منگل کے روز کہاکہ پرشانت کی ضمانت کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے ائین پر ان کے یقین کو بحال کیاہے۔ جاگی جیش اروڑا نے … Read more

یوپی کے ویڈیو کا مرکز توجہہ خاتون گارڈس کی نگرانی میں‘ بھاگنے سے روکنا مقصد

ماں نے ان کی بیٹی”دماغی طور پر ٹھیک“ نہیں ہے‘ دوہفتوں سے زیادہ وقت تک شادی نہیں رہی۔ کانپور۔شہر کے مقامی مارکٹ میں واقعہ ایک خستہ حال دومنزلہ عمارت کی پہلی منزل کے دوکمروں والے گھر میں بیٹھی مذکورہ32سالہ عورت‘ اب اس ویڈیو کا مرکز توجہہ بنی ہوئی ہے جس کی وجہہ سے ایک فری … Read more

یوگی ادتیہ ناتھ کے خلاف ”قابل اعتراض‘‘ پوسٹ کرنے والے صحافی کی گرفتاری

نیوز ایجنسی پی ٹی ائی نے کہاکہ یہ کنوجیا نے ٹوئٹر اور فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کیاتھا جس میں چیف منسٹر کے دفتر کے باہر مختلف میڈیاوالوں سے کے رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے ایک عورت اس بات کادعوی کررہیتھی کہ اس نے ادتیہ ناتھ کو شادی کی تجویز پیش کی ہے لکھنو۔ہفتہ … Read more

حکومت کےخلاف مواد؟ فیس بک نے صحافیوں کو بلاک کردیا

ملک کے مختلف میڈیا گھروں کے خودمختار صحافی جنھوں نے حالیہ بابری مسجد و دیگر سپریم کورٹ کے فیصلوں پر تبصرے یا پوسٹ کئے تھے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک Facebook سے انھیں بلاک کردیا گیا اور ان کے فیس بک پیجیس پر اب کوئی نیا موار نہیں ڈال سکتے. فیس بک نے اکاؤنٹس … Read more