سابق فوجی افسر نے مسلمانوں کے لئے بدلے میں موت کے لئے موت‘ عصمت ریزی کے لئے عصمت ریزی کی مانگ کی۔ ویڈیو

مذکورہ غیر ذمہ داران بیان پر مشتمل ویڈیو کلپ کی ٹوئٹر پر سختی سے مذمت کی جارہی ہے۔ نئی دہلی۔ریٹائرڈ میجرایس پی سنہا نے کشمیری پنڈتوں کے خلاف مظالم کے بدلے میں مسلمانوں کے قتل او رعصمت ریزی کی وکالت کا متنازعہ بیان دیا ہے۔ ٹی وی 9بھارت ورش نامی ہندی نیوز چیانل پر ایک … Read more

جنرل میجر سبھاش شرن کا دورہ دارالعلوم دیوبند، طلبہ کو فوج میں بھرتی ہونے کا مشورہ

دیوبند: انڈین آر می کے جنرل میجر سبھاش شرن نے آج دار العلوم دیوبند پہنچ کر یہاں کادورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ میرٹھ کے کرنل کلدیپ کمار او ردیگر فوجی افسران بھی شامل تھے۔ دارالعلوم دیوبند میں ان کی آمد پر ان کا شاندار خیر مقدم کیا گیا۔ جنرل سبھاش شرن نے … Read more

اننت ناگ مدبھیڑ۔ واٹس ایپ پر میجر نے گھر والو ں سے کہا”یہ تصویر آخری ہوسکتی ہے‘۔

گھر والوں کے مطابق فوج میں شامل ہونے سے قبل بیس سال کی عمر میں شرما کے پاس گرگاؤں میں ایک اونچی تنخواہ ملازمت تھی۔ میرٹھ۔ فیملی کے واٹس ایپ گروپ میں ایک تصوئیر پوسٹ کرنے کے دوران پیر کے روز صبح7بجے کے قریب میجر کیتن شرما نے لکھا کہ”یہ تصویر آخری ہوسکتی ہے“۔ چند … Read more