امن وامان میں کریم نگر ملک میں چوتھے مقام پر
عیدین و تہوار خوشی کا پیغام، کمشنریٹ میں اجلاس سے کمشنر کملاسن ریڈی کا خطاب کریم نگر۔/24 جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر کمشنریٹ میں مختلف مذاہب کے لوگ مل جھل کر رہتے آئے ہیں یہاں کسی بھی قسم کا مذہبی بھید بھاؤ نہیں ہے۔ مذہبی میل ملاپ کا مثالی ضلع ہے، ان خیالات … Read more