اردو زبان کے نوجوان نقاد اور صحافی غلام نبی کمار”تعمیل ارشاد ادبی ایوارڈ“سے سرفراز
سرینگر:24ستمبر(پریس ریلیز) اردو زبان و ادب کے نوجوان ادیب ،نقاد اور صحافی غلام نبی کمارریاست جموں و کشمیر کے مشہور و معروف اخبار روزنامہ تعمیل ارشاد کی جانب سے”تعمیل ارشاد ادبی ایوارڈ2018“سے نوازے گئے۔ غلام نبی کمار کا تعلق کشمیر کے قصبہ چرارشریف سے ہے۔جو ان دنوں شعبہ¿ اردو،دہلی یونیورسٹی میں ”زبیر رضوی کی ادبی … Read more