رام مندر کی تعمیر کے لیے پارلیمنٹ میں خصوصی قانون بنایا جائے: بھاگوت
ناگپور:18اکتوبر (ایجنسیز) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ناگپور میں وجے دشمی کے موقع پر ایک متنازع بیان دیا جس میں انہوں نے نریندر مودی حکومت سے کہا کہ وہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لیے خصوصی قانون بنائے۔بھاگوت نے کہا کہ مندر کو پہلے ہی بنا دیا جانا چاہئے تھا … Read more