قوموں کی طاقت، قائد کا یقین وبصیرت
ساتویں صدی ہجری اختتام پر تھی، اور تاتاریوں کی فوجیں شام اور مصر کی طرف بڑھ رہی تھیں، ان کی تباہ کاریوں سے پورا عالم اسلام لرز اٹھا تھا، بے شمار آبادیاں قبرستانوں میں تبدیل ہوچکی تھیں، تاتاری فوجوں کی دہشت کا یہ عالم تھا کہ بڑی بڑی فوجیں ان کی آمد کی خبر سن … Read more