خاتون نے بیٹی کے اغوا کی کوشش کی
لکھنو 21 ( سیاست ڈاٹ کام ) یوپی کے سیتاپور ضلع میں ایک خاتون نے اپنی ہی دختر کو احاطہ عدالت سے اغوا کرنے کی کوشش کی جب وہ اپنے شوہر کے ساتھ وہاں پہونچی تھی ۔ ملزمہ خاتون نے اپنی دختر کی ایک شخص سے شادی کی مخالفت کی تھی اور اپنے داماد کے … Read more