آلودہ دریاوں کی صفائی کیلئے 5800 کروڑ مختص

نئی دہلی 21 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) وزارت ماحولیات نے کہا کہ قومی منصوبہ برائے تحفظ دریا کے تحت ملک کی 16 ریاستوں میں آلودہ دریاوں کی صفائی کیلئے 5,870 کروڑ روپئے جاری کئے گئے ہیں۔ مرکزی حکومت کی جانب سے 2,522 کروڑ روپئے ریاستوں کو جاری کردئے گئے ہیں۔ گذشتہ ایک سال میں اسی مقصد کیلئے مزید 9 ریاستوں کو 143 کروڑ روپئے جاری کئے گئے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading