جموں وکشمیر میں آج بھی حالات معمول پر نہیں – ھجومی تشدد پر قانون نہ بنانے سے انجام بر ہوگا:مولانا سید ارشد مدنی

جمیعت علماء ہند کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی نے مسئلہ کشمیر کو لے کر اپنے موقف کو دہرایا ہے، مولانا نے کہا ہے حکومت کو وہاں کے لوگوں کا اعتماد حاصل کرنا ہوگا، وہاں کے لوگوں سے براہ راست گفتگو کرنی چاہیے۔ مولانا نے صاف طور پر دعوی کیا ہے کہ وہاں آج بھی … Read more

جمعیۃ علما ہند کے وفد کی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات ، کشمیر اور این آر سی سمیت ان مسائل پر ہوئی گفتگو

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری کی قیادت میں مسلمانوں کے ایک وفد نے کل ہندوستان کے وزیر داخلہ امت شاہ سے ان کی رہائش گاہ کرشنا مینن مارگ پر ملاقات کی اور ملک و ملت کو درپیش کئی اہم معاملات پرگفتگو کی۔ وفد میں قاری عثمان کے علاوہ جمعیۃ … Read more

اب عصری تعلیم کےلئے بھی کھلیں گے مدارس کے دروازے ، جمعیت علما ہند نے پاس کی تجویز

ملک میں مدارس میں عصری علوم کو لے کر ہمیشہ بحث ہوتی رہی ہے اور حکومت اور ملک کا دانشمند طبقہ ہمیشہ اس بات کی وکالت کرتا رہا ہے کہ مدارس میں عصری تعلیم دی جانی چاہئے ۔ اب مدارس کے بند دروازے کھل سکتے ہیں ، کیونکہ ملک کی آزادی میں اہم رول ادا … Read more

مسئلہ کشمیر: کشمیری عوام اور انکے اختیارات کاتحفظ ہم سب کا قومی فریضہ ہے:مولانا محمود مدنی

جموں وکشمیر کے مسئلہ پر جمیعت علماء ہند کا بڑا بیان منظر عام پر ایا ہے، جمیعت کا ماننا ہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور کشمیر میں بسنے والے سب بھائی بھی ہمارے وطنی بھائی ہیں۔ جتنی بھی علیحدگی پسند اور آزادی کا نعرہ دینے والی تحرکیں ہیں وہ کشمیر سمیت پورے … Read more

موہن بھاگوت سے ملاقات کا مقصد محبت کو عام کرنا ہے: مولانا ارشد مدنی

فرقہ وارانہ ہم آہنگی، بھائی چارے اور امن کے قیام کےلیے، ملک میں مسلمانوں کی سب سے بڑی جماعت جمیعت علماء ہند کے صدر اور دارلعلوم دیوبند کے استاذ حدیث مولانا سید محمد ارشد مدنی اور اریس یس کے سربراہ موہن بھاگوت کی تاریخی ملاقات ان دنوں ہندو مسلم کے درمیان ملک میں کھڑی نفرت … Read more

جمیعت علماء ہند کو ملی بڑی کامیابی، 4 نوجوان 19 سال بعد دہشت گردی کے الزام سے باعزت رہا

جمعیۃ علماء ہند کی بڑی کامیابی، 4 مسلم نوجوان19سال بعد دہشت گردی کےالزام سے باعزت بری الہ آباد ہائی کورٹ سے چارمسلم نوجوان 19سال بعد دہشت گردی کےالزام سے باعزت بری۔  19 سالوں کے طویل انتظارکے بعد اتر پردیش کے شہرمظفرنگرکے 4 مسلم نوجوانوں کودہشت گردی کےالزامات سےالہ آباد ہائی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے … Read more

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے طلباء میں اسکالر شپ تقسیم

ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم جمعیۃعلماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے آج ممبئی کے مسلم و غیر مسلم طلبہ کو تعلیمی وظائف کے چیک تقسیم کرنے کے لئے ریاستی دفتر واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ،ممبئی میں ایک تقریب منعقد کی،جس میں محکمہ پولس کے اعلیٰ افسران اور جمعیۃعلماء کے عہدیداروں نے شرکت کی۔اس تقریب میں معزز مہمانوں … Read more