سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر، رامپور سے رکن پارلیمان اعظم خان کی گرفتاری کی خبر سوشل میڈیا پر ہوئی وائرل، جانیں کیا ہے سچائی۔
سماج وادی پارٹی کے سنئیر لیڈر اعظم خان کی گرفتاری کی خبر شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں کہا گیا تھا کہ اتوار کو دیر رات مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کے کیمپس سے انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے، یہ خبر رامپور کے کئی واٹس ایپ گروپ پہیلی اور ان گروپوں میں بھی پہلی … Read more