ناندیڑکارپوریشن کے وارڈوں کے ریزرویشن کیلئے قرعہ اندازی

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ واگھالا شہر میونسپل کارپوریشن کے عام انتخابات کے سلسلے میں منگل کے روز 20 وارڈوں کی مجموعی طور پر 81 نشستوں کے لیے ریزرویشن (قرعہ اندازی) کا عمل ڈاکٹر شنکر راو¿ چوہان پریشہ گہ میں منعقد کیا گیا۔ میونسپل کارپوریشن کی 20 وارڈوں کی 81 نشستوں میں سے 41 نشستیں خواتین … Read more

ناندیڑ: کانگریس اور ونچت بہوجن آگھاڑی میں اتحاد

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ ضلع میں ایک نئی سیاسی صف بندی سامنے آئی ہے۔ کانگریس اور ونچت بہوجن آگھاڑی نے ضلع کی 12 نگرپالیکاو¿ں اور ایک نگر پنچایت کے عام انتخابات کے لیے باقاعدہ اتحاد کا اعلان کیا ہے۔اس موقع پر ناندیڑ کے رکنِ پارلیمان پروفیسر رویندر چوہان نے کہا کہ یہ اتحاد ضلع میں … Read more

ناندیڑ: ٹرین میں نوجوان کا قتل، مسافروں میں خوف و ہراس

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز)عمری۔دھرم آباد روٹ پر دوڑنے والی انٹر سٹی ٹرین میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعے نے مسافروں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سفر کے دوران ہونے والے ایک جھگڑے میں ایک نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ ہلاک نوجوان کی شناخت آتش حیبَتے کے … Read more

حافظ قرآن عبدالجبار قریشی کا انتقال پر ملال

ناندیڑ۔11نومبر (راست)بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع مل رہی ہیکہ ایک خوش اخلاق ،ہنس مکھ، نیک اور نوجوان حافظ قرآن حافظ عبدالجبار صاحب قریشی (نائب امام مسجد انوارالمساجد مدینہ نگر)صرف 33 سال کی عمر میں انتقال فرماگئے۔اناللہ وانا الیہ راجعون وہ پیر میں ایک نایاب اور خطرناک قسم کے کینسر(..synovial sarcoma) سے متاثر تھے … Read more

ناندیڑ ضلع میں مختلف وارداتوں پر پولیس کی کارروائی — چوری، زبردستی لوٹ، اور حملے کے مقدمات درج

ناندیڑ، 9 نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں گزشتہ چند دنوں کے دوران چوری، زبردستی لوٹ مار، حملہ اور چوری کی کوشش کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں، جن پر پولیس نے مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 1. گھر میں نقب زنی — اَردھاپور: بتاریخ 5 نومبر … Read more

ناندیڑ پولیس کی جانب سے غیر قانونی مسافر گاڑیوں اور سڑکوں پر تجاوزات کے خلاف بڑی کاروائی

ناندیڑ، 9 نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)شہر میں بڑھتی ہوئی ٹریفک پریشانیوں پر قابو پانے کے لیے پولیس سپرنٹنڈنٹ جناب ابیناش کمار نے خصوصی مہم شروع کرنے کے احکامات جاری کیے۔ اس مہم کے تحت شہر ٹریفک برانچ اِتوارہ کو ہدایت دی گئی کہ وہ بغیر اجازت نامے یا لائسنس چلنے والی گاڑیوں، غیر قانونی مسافر … Read more

ناندیڑ میں غیر تصدیق شدہ آدھار مراکز کی بھرمار، شہریوں کا کلکٹر سے کاروائی کا مطالبہ،لوٹ مار کا کاروبار عروج پر

ناندیڑ:10/ نومبر (ورق تازہ نیوز) — ناندیڑ شہر میں آدھار کارڈ سے متعلق کاموں کے لیے قائم مختلف مراکز میں بدنظمی اور عوامی شکایات میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کئی غیر تصدیق شدہ آدھار اپڈیٹ مراکز شہر میں کھلے عام چل رہے ہیں جو نہ صرف … Read more

ناندیڑ:مساجد و مدارس کو امید پورٹل پر رجسٹرڈ کروانے کی اپیل

ناندیڑ:بتاریخ 9/ نومبر بروز اتوار جامع مسجد قلعہ روڈ ناندیڑ میں اہل سنت و جماعت کے مساجد و مدارس کے ذمہ داران کی ایک اہم نشست منعقد ہوئ جس میں مساجد و مدارس کے رجسٹریشن کیسے کریں اسکے متعلق غور کیا گیا اور یہ طئے پایا کہ سبھی ذمہ داران 5/دسمبر 2025 سے پہلے امید … Read more

ناندیڑ پولیس کی مؤثر کارروائی، 10 لاکھ سے زائد مالیت کے غیر قانونی مویشی ضبط

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ جناب ابیناش کمار کی ہدایت پر غیر قانونی مویشیوں کی نقل و حمل کے خلاف خصوصی مہم چلائی گئی۔ اس کے تحت تمام پولیس اسٹیشن انچارج افسران کو کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ ان احکامات کی روشنی میں تامسہ پولیس اسٹیشن کے پولیس انسپکٹر شہید کھیدکر … Read more

ناندیڑ ضلع میں گٹکھا مافیا کے خلاف پولیس کی کاروائی

بھوکَر (ورق تازہ نیوز): ناندیڑ ضلع کے بھوکر پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے گٹکا مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ریاستی حکومت کی جانب سے پابندی عائد کیے گئے پان مسالہ اور گٹکا کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اس کارروائی میں کل ₹7,62,020 روپے مالیت کا … Read more

ناندیڑ: موٹر سائیکل کے سائلنسر نکال کر شور مچانے اور پٹاخے پھوڑنے والے نوجوانوں کے خلاف کارروائی

ناندیڑ ۶ نومبر:( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ دیہی کرائم برانچ نے ان نوجوانوں کے خلاف کارروائی کی ہے جو اپنی موٹر سائیکلوں کے سائلنسر ہٹا کر تیز اور کرّک آواز پیدا کرتے ہوئے سڑکوں پر پٹاخے پھوڑ رہے تھے۔ اس کارروائی کے دوران پولیس نے دو رائل انفیلڈ بلیٹ اور ایک بجاج پلسر موٹر سائیکل ضبط … Read more

مدکھیڑ: پولیس اور ریونیو محکمے کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی ریت نکالنے والوں پر چھاپہ — 60 لاکھ روپے کا سامان تباہ

ناندیڑ (۶ نومبر): مدکھیڑ پولیس اسٹیشن اور ریونیو محکمے کی مشترکہ ٹیم نے غیر قانونی طور پر ریت نکالنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 60 لاکھ روپے مالیت کا سامان موقع پر ہی تباہ کر دیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ جناب اویناش کمار کی ہدایت پر یہ کارروائی “آپریشن فلیش آؤٹ” کے تحت انجام دی … Read more

ناندیڑ:محمد اعجاز بھائی مکینک کا انتقال

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز)محمد اعجاز بھائی مکینک (سیمیرہ باغ ناندیڑ) کا انتقال ہوگیا ہے۔۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عشاء بڑی درگاہ، گاڈی پورہ میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ (آمین)

ناندیڑ ضلع کی 12 میونسپل کونسلوں اور ایک نگر پنچایت کے انتخابات کا اعلان

2 دسمبر کو ووٹنگ، 3 دسمبر کو ووٹوں کی گنتی ناندیڑ، 5 نومبر (ورقِ تازہ نیوز): ناندیڑ ضلع کی 12 میونسپل کونسلوں اور ایک نگر پنچایت کے کُل 269 اراکین کے لیے منگل 2 دسمبر 2025 کو ووٹنگ جبکہ بدھ 3 دسمبر کو ووٹوں کی گنتی عمل میں آئے گی۔ ناندیڑ ضلع کی ان 13 … Read more

ناندیڑ–ہڈپسر–ناندیڑ خصوصی ایکسپریس کی مدت میں توسیع

ناندیڑ–ہڈپسر–ناندیڑ خصوصی ایکسپریس ٹرین کی مدت میں توسیع کی گئی ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں: 1. ناندیڑ تا ہڈپسر خصوصی ٹرین کی 3 سروسز: ٹرین نمبر 07607 "حضور صاحب ناندیڑ–ہڈپسر خصوصی ایکسپریس” 11، 18 اور 25 نومبر 2025 (منگل) کو ناندیڑ ریلوے اسٹیشن سے صبح 8:30 بجے روانہ ہوگی۔ یہ ٹرین پورنا، پربھنی، گنگا کھیڑ، … Read more

ناندیڑ:تعمیری کام کے دوران نوجوان پلمبر سید طالب علی کی موت

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز) شہر میں سنت داس گنو پل کے بعد سڈکو جانے والی سڑک پر اگرسین بھون پر کام جاری ہے۔جہاں پر ایک مزدور آج تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ کیتن ناگڈا نے اگراسن بھون کی جگہ لے لی جو شہر کے ایک اسٹریٹجک مقام پر واقع تھا، اور سنت داس … Read more

ڈاکٹر ذاکر حسین مدرسہ جدیدکاری اسکیم کے تحت 14 نومبر تک تجاویز طلب،مالی امداد میں اضافہ

ناندیڑ، 3 نومبر:( ورق تازہ نیوز)ریاست کے مدارس کی جدیدکاری کے لیے حکومت مہاراشٹر کی جانب سے ڈاکٹر ذاکر حسین مدرسہ ماڈرنائزیشن اسکیم نافذ کی گئی ہے۔ اس اسکیم کے تحت سال 2025-26 کے لیے امداد حاصل کرنے کے خواہشمند رجسٹرڈ مدارس سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ مدارس کو ہدایت دی گئی ہے کہ … Read more

ناندیڑ ضلع کے اقلیتی تعلیمی اداروں کو حکومت سے مالی امداد

ناندیڑ، 3 نومبر:(ورق تازہ نیوز)ضلع ناندیڑ میں مذہبی اقلیتی طلبہ کی اکثریت رکھنے والی سرکاری منظوری یافتہ نجی اسکولوں، جونیئر کالجوں، صنعتی تربیتی اداروں، میونسپل اسکولوں اور معذور بچوں کے تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے سال 2025-26 کے لیے امدادی اسکیم کے تحت درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ حکومتی فیصلے مورخہ … Read more

راجکوٹ – محبوب نگر – راجکوٹ کے درمیان ہفتہ وار خصوصی ٹرین

ناندیڑ:4/ نومبر ۔ (ورق تازہ نیوز)مسافروں کی سہولت کے پیش نظر جنوبی وسطی ریلوے کی جانب سے راجکوٹ تا محبوب نگر اور محبوب نگر تا راجکوٹ کے درمیان ہفتہ وار خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹرین نمبر 09575 راجکوٹ – محبوب نگر ہفتہ وار خصوصی یہ ٹرین 3 نومبر 2025 سے 24 … Read more

دھوکہ دہی معاملے میں کانگریس شہر صدر کو عدالت نے چھ ماہ قید کی سزا سنائی

بھوکَر (ورق تازہ نیوز) عدالت نے بھوکَر کانگریس شہر صدر توصیف رضی الدین انعامدار کو 9 لاکھ روپے کے چیک باؤنس کے معاملے میں چھ ماہ کی سادہ قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ یہ مقدمہ شکایت کنندہ سنیتا گنگاور سوریہ ونشی (ساکن عمری، ضلع ناندیڑ) کی طرف سے دائر کیا گیا تھا۔ سنیتا … Read more

ناندیڑ میں 21 سالہ نوجوان کا قتل

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز)2 نومبر کی رات تقریباً 1.30 بجے، 21 سالہ رتیش پاوڑے پر پاودے واڑی گاؤں میں کچھ لوگوں نے حملہ کر کے قتل کر دیا۔ان کے جسم پر 12 سے 13 زخم ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق پاودے واڑی گاؤں کا رہنے والا نوجوان رتیش پاوڑے (21) کل رات تقریباً ایک بجے … Read more

ناندیڑ :حضرت مولانا شيخ نعيم اشاعتی کا انتقال

ناندیڑ:2/ نومبر ۔( ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت مولانا شيخ نعيم صاحب اشاعتی حمایت نگر کا انتقال ہوگیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا نے جامعہ اشاعت العلوم اکل کواں ، مدرسہ مفتاح العلوم کنوٹ کے علاوہ مدرسہ مظاہر العلوم بیڑ میں بھی برسوں خدمات انجام دے … Read more

ماہر تعلیم و علمی و ادبی شخصیت عبدالملک نظامی کو بے نظیر لائف ٹائم اچیو منٹ اعزاز

سولاپور:یکم نومبر (راست)منشی توصیفی کمیٹی سولاپور کی جانب سے سال 2025کا بے نظیر لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ مہاراشٹر کی مشہور و معروف ماہر تعلیم و علمی و ادبی شخصیت اور آن لائن رسالہ تعلیم و تر بیت ناندیڑ کے (مدیر اعلی ) رسالہ ’’منادی‘‘ نئی دہلی کے مدیر محترم المقام جناب عبدالملک نظامی صاحب … Read more

ناندیڑ:ہندو کھاٹیک سماج اکنامک ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی مختلف اسکیموں کے تحت قرض اسکیم ‘مستحق افراد سے درخواست دینے کی اپیل

ناندیڑ، 29 اکتوبر:( ورق تازہ نیوز)ہندو کھاٹیک سماج اکنامک ڈیولپمنٹکارپوریشن لمیٹڈ(مہاتما پھولے بیک ورڈ کلاس ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی ذیلی کمپنی) ضلع دفتر ناندیڑ کی جانب سے مالی سال **2025-26** کے دوران **ریاستی و مرکزی حکومت** کی مختلف اسکیموں کے تحت قرض اسکیمیں نافذ کی جا رہی ہیں۔اس سلسلے میں مستحق و ضرورت مند افراد کو … Read more

محکمہ موسمیات کی جانب سے ناندیڑ ضلع کے لیے اورنج الرٹ جاری

ممبئی، 29 اکتوبر (ورق تازہ نیوز)– علاقائی موسمیات مرکز، ممبئی نے آج 29 اکتوبر 2025 کو دوپہر 1 بج کر 4 منٹ پر جاری کی گئی اطلاع کے مطابق ناندیڑ ضلع کے لیے ایک روزہ اورنج (Orange) الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق، 29 اکتوبر کے دن ضلع کے مختلف مقامات پر تیز آندھی، … Read more

خبر غمِ:حافظ محمد خواجہ نواب کا انتقال

ناندیڑ :29/ اکتوبر ۔ (ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حافظ محمد خواجہ صاحب نواب ولد محمد اسماعیل صاحب نواب (مرحوم) ٫آج دوپہر اپنے حقیقی رب سے جا ملے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر گنج شہیداں کربلا میں ادا کی جائے گی ان … Read more

مولانا سید حبیب بن جعفر العيدروس جہان فانی سے کوچ فرما گئے

حیدر آباد – 28 ر اکتوبر ( ورق تازه نیوز)حضرت سید حبیب بن جعز العيدروس رحمتہ اللہ علیہ آج حیدر آباد میں دوپہر ایک بجے اس دار فانی سے کوچ کرگئے گئے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ آپ کی نماز جنازہ آج 28 اکتوبر کو شام 7:30 بجے تاریخی مکہ مسجد نزد چار مینار … Read more

ناندیڑ:جون تا اکتوبر کی طوفانی بارش اور سیلاب سے متاثرین میں امدادی رقم کی تقسیم

ناندیڑ، 27 اکتوبر:(ورق تازہ نیوز)جون تا اکتوبر 2025 کے دوران ناندیڑ ضلع میں بالخصوص اگست کے مہینے میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔ ضلع انتظامیہ نے فوری طور پر متاثرہ خاندانوں اور کسانوں کو امداد فراہم کرنے کی کارروائی شروع کی تھی۔ضلع کلکٹر راہول کردیلے نے تمام کسانوں … Read more