ناندیڑ: رابعہ بیگم زوجہ حاجی محمد اسحق کا انتقال

ناندیڑ:نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترمہ رابعہ بیگم زوجہ حاجی محمد اسحق صاحب (محلہ سیدان ناندیڑ)حال مقیم اورنگ آباد کا انتقال ہوگیا ہے۔ إنا لله و إنا إليه راجعون۔

نماز جنازہ بعد نماز عشاء ساڑھے نو بجےقبرستان گنج شہیداں کربلا ناندیڑ میں ادا کی جاۓ گی۔
مرحومہ جناب محمداشفاق صاحب سیدان ناندیڑ و محمد مشتاق انجینیر، پروفیسر محمد صادق۔ پروفیسر محمد اشتیاق اورنگ آباد کی والدہ تھیں۔

اور حاجی محمد یونس صاحب میڈیکل والے ساکن فتح برج ناندیڑ کی خوش دامن تھیں۔ جنازہ محمد اشفاق صاحب ساکن محلہ سیدان ناندیڑ کے مکان سے نکلے گا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading