بریکینگ نیوز:ناسک ضلع کے مالیگاوں میں کورونا سے پہلی موت،دیگرچار افراد کی رپورٹ پازیٹیو

مالیگاؤں8.اہریل۔(ورق تازہ نیوز)ضلع ناسک کے مالیگاوں میں کورونا وائرس سے پانچ افراد کے پازیٹیو پائے جانے کی اطلاع مصدقہ ہے.

جس میں سے ایک متاثرہ کی موت واقع ہوئی ہے ۔
اس شخص ک آج صبح موت ہوگئی تھی مگر رپورٹ رات میں موصول ہوئی۔

جس کی تدفین بھی ہو چکی.مالیگاوں میں پانچ پازیٹیو مریض پائے جانے کے بعد شہر میں خوف کا ماحول ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading