مجلس کے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل شاہین باغ پہنچے
مالیگاؤں 21 جنوری (عامر ایوبی) مالیگاؤں سے مجلس اتحاد المسلمین کے ٹکٹ پر منتخب شدہ رکن اسمبلی مفتی اسماعیل قاسمی آج شب شاہین باغ پہنچے موصوف نے دہلی سے بذریعہ فون نمائندہ کو بتایا کہ وہ ازہر ہند دالعلوم دیوبند کی مجلس شوری کی دوروزہ میٹنگ میں شرکت کیلئے آئے تھے میٹنگ کے اختتام کے … Read more