مالیگاؤں مونسپل کارپوریشن حدود میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ناسک۔13۔اپریل۔(ورق تازہ نیوز)ناسک ضلع کے مالیگاوں مونسپل کارپوریشن حدود میں میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 41 ہوگئی ہے جبکہ اب تک دو افراد کی موت ہوگئی ہے۔

ریاستی حکومت نے نے آج 13 اپریل کو کو مہاراشٹر کے کرونا سے متاثرہ اضلاع کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق مالیگاؤں میں اب تک 41افراد کرونا پازیٹو پائے گئے گئے۔جبکہ ناسک ضلع میں چار اور ناسک شہرمیونسپل کارپوریشن حدود میں ایک مریض کرونا پازیٹو پایا گیا ہے۔حسب ذیل میں مکمل تفصیلات کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading