بریکنگ نیوز: مالیگاوں (ناسک)میں مزید پانچ نئے کورونا مریض پائے گئے

مالیگاوں۔(ورق تازہ نیوز)ناسک ضلع کے مالیگاوں تعلقہ میں آج جمعرات کو مزید پانچ افراد کرو نا پازیٹو پائے گئے ہیں اس طرح مالیگاوں تعلقہ میں کرونا متاثرین کی تعداد تعداد 10ہو چکی ہے ہے جس میں کل ایک شخص کی موت ہو چکی تھی ۔

مالیگاوں تعلقہ میں دو دن میں دس متاثرین پائے جانے کے بعد سارے شہر میں خوف و دہشت کا ماحول ہے ۔جبکہ ناسک ضلع میں بارہ کورونا وائرس متاثرین ہوگئے ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading