جلگاﺅں :15جنوری(سعیدپٹیل ) جلگاوں ضلع عدالت میں سرکاری وکیل کے عہدہ پر فائز خاتون کا منہ اور ناک دباکر قتل ک جانے کی واردات کل پیر شب میں ایک بجے کے بعد سامنے آیا۔ڈاکٹر شوہر نے ہی اپنی بیوی کا قتل کیا۔اس طرح کاالزام خاتون کے میکے والوں نے کیا ہے۔جامنیر میں قتل کا گناہ درج کیاگیا۔شوہر سمیت سسرہ پر گناہ درج کیاگیا۔اسی دوران اخلاقی شک و شبہ کی وجہ سے بیوی کو قتل کرنے کی بات شوہر نے پولیس کو د? بیان میں قبول کی ہے۔ راکھی عرف ودیا بھرت پاٹل راجپوت( عمر سینتیس رہائیشی سپاری باغ کے پیچھے جامنیر) شوہر ڈاکٹر بھرت لال سینگھ پاٹل اس نے ہی قتل کیا ایسا الزام وکیل خاتون کے میکے والوں نے کیا۔بھساول تحصیل کے بوہرڈے یہ گاوں ودیا کا میکا ہیں۔جبکہ شوہر ڈاکٹر بھرت پاٹل ان کا جامنیر میں کلینیک ہے۔اس واردات کی تفصیل اس طرح بتاءگءہیں۔کہ ودیا کو حرکت قلب کا دورا پڑا ہیں اس طرح کی معلومات پیر کی شب میں ایک بجکر تیس منٹ پر ڈاکٹر بھرت انھوں نے سسرال میں فون کرکے دی۔اس کے بعد کچھ ہی دیر بعد بجلی کا کرنٹ لگنے سے پلنگ سے نیچے گرنے سے موت ہونے کی خبر فون پر دی۔اس کے ودیا کے میکے والوں نے فوراً جامنیر کا رخ کیا۔لیکن انھیں گھر پر کوءنہیں ملا۔ودیا کے چچرے بھاءدھرج سوریونشی ،ممرے بھاءنیلیش سوریونشی ،نیلیش پاٹل ،سنتوش سرلکر ،پروین سوریونشی ،روپیش سوریونشی انھوں نے بھساول ورن گاوں کے اسپتال میں تلاش کیا۔آخر میں صبع سا ڑھے تین بجے ڈاکٹر بھرت کے آبائی وطن( بیل کھیڈ تعلقہ بھساول)پہونچ گ? جہاں پر ودیا جب تک جاں بحق ہوچکی تھیں۔اور اس کے سسرال کے لوگوں نے اس کی آخری رسومات کی تیاری بھی شروع کردی تھی۔ودیا کے رشتہ داروں کو شک ہوا۔دونوں خاندانوں میں تنازئ بھی صبع پانچ بجے ودیا کی لاش پوسٹ مارٹم کےل? ورن گاوں دہی اسپتال لیجاءگیئں۔اس کے بعد جلگاو¿ں سول اسپتال لاءگئیں وہ دوپہر پوسٹ مارٹم کرکے رشتہ داروں کے قبضےمیں دی گئ۔ودیا کو پورویش (گیار? )اور سونو (تیرہ) یہ دو بیٹے ہیں۔گذشتہ شب ڈاکٹر شوہر بھرت پاٹل اور سسر لال سینگھ پاٹل ان کے خلاف قتل کرنے اور ثبوت مٹانے کی کوشش کرنے کا گناہ درج کرلیاگیا۔