اورنگ آباد کی تینوں سیٹوں زعفرانی اتحاد کا قبضہ

اورنگ آباد: اورنگ اباد اسمبلی انتخابات کے نتائج میں آج شیوسینا بی جے پی اتحاد نے اورنگ اباد کی تینوں سیٹوں پر قبضہ کرلیا.

اورنگ آباد سینٹرل : پردیپ جیسوال (شیوسینا)

اورنگ آباد ویسٹ: سنجے شرساٹھ (شیوسینا)

اورنگ آباد ایسٹ: اتول ساوے (بی جے پی)

Winners

Aurangabad West – Sanjay Shirsat (Shivsena)
Aurangabad Central – Jaiswal (Shivsena)
Aurangabad East – Atul Save (BJP)

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading