اورنگ آبادحلقہ مشرق کے ایم آئی ایم امیدوارڈاکٹرغفار قادری کو ونچت بہوجن اگھاڑی کی تائیدکااعلان

اورنگ آباد:8 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)اورنگ آبادکے حلقہ اسمبلی مشرق کے مجلس اتحادالمسلمین کے نامزد امیدوار ڈاکٹرغفار قادری کو ونچت بہوجن اگھاڑی نے اپنی تائیدو حمایت کااعلان کردیا ہے ۔

آج ونچت کے سربراہ پرکاش امبیڈکر نے ایک مکتوب جاری کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا کہ ڈاکٹرقادری کو ونچت بہوجن اگھاڑی کی مکمل تائید وحمایت حاصل ہے ۔ڈاکٹرامبیڈکر کے مکتوب کاعکس حسب ذیل ہے۔

71694175_525833294626639_3526179398535348224_n

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading