جلال آباد اب پرشورام پوری ہوگیا یوگی حکومت کا ناموں کی تبدیلی کا سلسلہ جاری
لکھنؤ: اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے شاہجہانپور ضلع کے تاریخی قصبے جلال آباد کا نام تبدیل کرکے پرشورام پوری رکھنے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ ریاستی کابینہ نے پیر کے روز اس تجویز کی توثیق کی، جس کے بعد نام کی تبدیلی کی سرکاری کارروائی مکمل ہونے کی راہ ہموار ہو … Read more