ناندیڑ: نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سید حفیظ بھائی آٹو والے ساکن چھوٹی درگاہ گاڑی پورہ ناندیڑ کا انتقال ہوگیا ہے۔مرحوم سید نفیز بھائی بھنگار والے کے چھوٹے بھائی اور سید مخدوم کے تایازاد بھائی تھے۔
ان کی نمازِ جنازہ ان شاء اللہ بعد نمازِ کل جمعہ کربلا میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔