ناندیڑ: ایک استاد نے دو معصوم بچوں سمیت گوداوری میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، تعلیمی حلقوں میں کہرام
ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز)شہر کے سانگوی علاقے کے گوپال نگر میں رہائش پذیر ضلع پریشد کے ایک استاد نے جمعہ 17 جولائی کی صبح تقریباً 7:30 بجے گوداوری ندی پر واقع پل سے اپنی چار پہیہ گاڑی ندی میں گرا کر اپنے دو کمسن بچوں سمیت خودکشی کر لی۔ اس افسوسناک واقعے سے پورے شہر … Read more