Browsing Category

INTERNATIONAL NEWS IN URDU

جدید غلامی‘ میں پاکستان چوتھے، انڈیا چھٹے بدترین ملک

عالمی تنظیم ’واک فری‘ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً پانچ کروڑ افراد جدید غلامی (ماڈرن سلیوری) کی زندگی گزار رہے ہیں اور پاکستان اس عالمی انڈیکس میں چوتھا بدترین ملک ہے۔ عالمی تنظیم ’واک فری‘ کے مطابق جدید غلامی عام نظروں سے پوشیدہ ہے لیکن…

عمران خان کے کٹر حامی صحافی عمران ریاض کی گمشدگی میں ملٹری انٹیلیجنس ملوث ہے، آر ایس ایف

معروف اینکر پرسن اور سابق وزیراعظم عمران خان کے حامی عمران ریاض کو پاکستانی پولیس نے حراست میں لیا تھا،لیکن حکام انہیں عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہے۔ان کی اہلیہ ارباب نے ان کی سلامتی کے حوالے سےتشویش کا اظہار کیا ہے۔ معروف اینکر پرسن…

حجاج کرام کو طیارے میں یہ چار چیزیں لانے کی اجازت نہیں

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ضیوف الرحمن کے لیے ہوائی سفر کے دوران ممنوعہ سامان لانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کردی۔ وزارت نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا مقدس سفر کرنے والے مسافروں کو طیارے میں چار چیزیں لانے سے روک دیا ہے۔ وزارت نے…

سب سے زیادہ تنخواہ کس ملک میں ملتی ہے؟ جہاں نوجوانوں کو جانا چاہئے

دبئی: ہم میں سے ہر شخص اپنی آمدنی کو بڑھانا اور زندگی کو بہتر کرنا چاہتا ہے، اس مقصد کے لئے لوگ ہجرت بھی کرتے ہیں اور ترقی یافتہ ممالک میں جا کر بس جاتے ہیں جہاں ان کی زندگی بہتر ہوسکے لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں وہ کون سے ممالک ہیں…

یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوے، اسرائیلی فوج کے غرب اردن میں چھاپے

آج بدھ کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع نے خبر رساں ادارے ’وفا‘ کو بتایا کہ قابض فورسزکی فول پروف سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے بدھ کو علی…

دبئی میں دنیا کے اُمَراء کی آمد؛2023 میں جائیداد کی فروخت 80 ارب ڈالر سے متجاوز

ایک نئی رپورٹ کے مطابق،دبئی میں 2012 سے 2022 کے درمیان دنیا کے امیر ترین افراد کی جانب سے جائیداد میں سرمایہ کاری میں اضافے سے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو اس سال فروخت میں قریباً 82 ارب ڈالر (300 بلین درہم) حاصل ہوں گے۔دبئی کی رئیل اسٹیٹ ایجنسی…

برٹش ایئرویز نے حجاب آپشن کے ساتھ نئی وردی متعارف کرا دی

برطانیہ کی قومی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز(بی اے) نے اپنی نئی وردی ملازمین میں تقسیم کرنا شروع کر دی ہے۔اسے فیشن ڈیزائنر سیوائل رو اور درزی اوزوالڈ بوتینگ نے تیارکیا ہے۔ برطانوی فضائی کمپنی کی وردی میں گذشتہ قریباً بیس سال میں یہ پہلی بڑی…

مصر: الاخوان کے سربراہ البدیع، قائم مقام محمود عزت اور 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی

قاہرہ:23/ مئی ۔ ( ایجنسیز)مصر میں ایک عدالت نے الاخوان المسلمون کے مرشد محمد البدیع، ان کے قائم مقام محمود عزت اور جماعت کے دیگر 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ان چھ رہنماؤں میں محمد البلتاجی، عمرو زکی، اسامہ یاسین، صفوت حجازی، عصام…

خوفناک منظر.. سعودی عرب میں ایک کار 3 بچوں پر چڑھ دوڑی، تینوں بچے معجزانہ طور پرمحفوظ

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ ایک ناقابل یقین واقعے میں، سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان کے ایک علاقے میں ایک تیز رفتار کار سڑک کے کنارے کھڑے 3 بچوں پر چڑھ دوڑی مگر تینوں بچے معجزانہ طور پر بچ گئے۔…

ترکیہ انتخابات: ’کنگ میکر‘ تیسرے امیدوار اوغان نے طیب ایردوآن کی حمایت کر دی

ترکیہ میں صدارتی انتخابات میں تیسرے نمبر پر رہنے والے امیدوارسنان اوغان نے دوسرے مرحلے میں صدر رجب طیب ایردوآن کی حمایت کردی ہے جس سے حزبِ اختلاف کے امیدوار کمال کلیچ دار اوغلو کو درپیش چیلنجز میں اضافہ ہوا ہے۔سنان اوغان نے 14 مئی کو منعقدہ…