Browsing Category

INTERNATIONAL NEWS IN URDU

ماں بیٹے کو سڑک پارکرانے والا سعودی ٹریفک سارجنٹ خود گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق : ویڈیو دیکھیں

گزشتہ گھنٹوں میں سعودی عرب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرڈیوٹی کے دوران ایک سکیورٹی اہلکار کی موت کی خبر گردش کررہی ہے۔ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ٹریفک سکیورٹی اہلکارماں اوربچے کوسڑک پار کرنے میں مدد دی اور واپس اپنی ڈیوٹی پرآیا تو ایک…

کنگسٹن: متعدد شادیوں کا رواج رکھنے والا پراسرار امریکی فرقہ جس میں عورتوں کا مقصد صرف بچے پیدا کرنا…

انتباہ: اس رپورٹ میں موجود معلومات چند قارئین کے لیے پریشان کن ہو سکتی ہیں۔ بلیکلن 16 سال کی تھیں جب 2020 میں ان کو اپنے کزن ٹریوس سے زبردستی شادی کرنے پر مجبور کیا گیا۔ وہ کچھ ہی عرصے بعد حاملہ ہو چکی تھیں۔ ان کو اپنی زندگی سے متعلق کوئی…

اگر روس نے ایٹمی ہتھیار استعمال کیے تو کیا ہو گا؟

روسی صدر نے یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ماہرین ان کی اس دھمکی کو کیسے دیکھتے ہیں اور اگر ایسا ہوا، تو مغرب اس کے رد عمل میں کیا کر سکتا ہے؟ پوٹن کے اس بیان پر مغرب میں بحث چھڑ گئی ہے کہ اس کے رد عمل میں کیا حکمت…

قتل کی دھمکی کے ساتھ ملا عبدالغنی برادر کو ان کی رہائش گاہ کی تصویر بھیجی تھی: ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے طالبان کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہوں نے ان کے ساتھ کیا معاہدہ توڑا تو طالبان کے شریک بانی کو "مٹا دیا" جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دھمکی دینے کے ساتھ طالبان کے امیر کو ان کے ٹھکانے کی تصویر بھیجی…

ٹوئٹر نے پاکستان اور چین مخالف ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کر دیے

پاکستان اور چین کو نشانہ بنانے والے ہزاروں بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس منظر عام پر آئے ہیں، جس کے بعد ٹوئٹر نے پاکستان اور چین پر حملہ کرنے والے ہزاروں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس کا پتا لگا کر انہیں بند کر دیا۔ خود کو کشمیری ظاہر کرنے والے ہزاروں…

مصری خاتون نے طلاق کا جشن منایا

قاہرہ: مصر میں ایک خاتون نے شوہر سے طلاق لیکر انوکھے انداز میں اس کا جشن منا کر سب کو حیران کردیا۔ طلاق کا جشن منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیل گئی اور صارفین نے اس پر حیرانی کے اظہار کے ساتھ ملا جلا ردعمل دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش…

برطانیہ:لیسٹر کے بعد برمنگھم میں ایک مندر کے باہر بھی احتجاج

برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان کشیدگی اور ہنگامہ آرائی کے بعد اب برمنگھم سے بھی ایسی خبریں سامنے آئی ہیں برمنگھم کے سمتھ وِک علاقے میں درگا بھون مندر اور کمیونٹی سینٹر کے باہر احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ منگل…

اسرائیل متحدہ عرب امارات کو فضائی دفاعی نظام فروخت کرے گا

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو ایک جدید فضائی دفاعی نظام فروخت کرنے سے اتفاق کیا ہے۔اس معاملہ سے آگاہ دوذرائع نے بتایاکہ2020 میں سفارتی تعلقات قائم کرنے کے بعد دونوں ممالک کے مابین اس طرح کا یہ پہلا معلوم معاہدہ ہے۔ اسرائیل اورامریکا کے…

نیوز اینکر کاحجاب پہننے سے انکار؛ایرانی صدررئیسی نے انٹرویومنسوخ کردیا

تہران:(ایجنسیز)ایران کے صدرابراہیم رئیسی نے بدھ کی شب امریکا کے کیبل نیوزنیٹ ورک (سی این این) کی عالمی شہرت یافتہ صحافیہ کرسٹین امان پور کے ساتھ طے شدہ انٹرویو منسوخ کردیا ہے۔ان کے اس فیصلہ کا سبب یہ بنا ہے کہ امان پورنے ابراہیم رئیسی کے…

سعودی عرب کے مدینہ میں ملا بڑا خزانہ،حکومت ہوئی خوش

سعودی عرب میں سونے اور تانبے کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ یہ چیز سعودی عرب کی حکومت کو بہت خوش کرنے والی ہے، کیونکہ سونے کے نئے ذخائر کی دستیابی سے ملک کے بین الاقوامی اور مقامی سرمایہ کار مزید متوجہ ہوں گے، جس سے کان کنی کے شعبے میں مزید…