آندھراپردیش : 1500 کیلو وزنی مچھلی پکڑی گئی, ویڈیو دیکھیں
وجئے واڑہ: آندھراپردیش کے ضلع کرشنا کے ماہی گیروں نے اتوار کے روز ریاست کے ساحل سمندر سے تقریباً 1500 وزنی دیووہیکل مچھلی پکڑی۔ ماہی گیر جو تین دن قبل شکار کیلئے سمندر میں گئے تھے، آج ضلع کرشنا کے مچھلی پٹنم میں گیلا کلاد ندی کے ساحل پر واپس آئے اور وہ اپنے ساتھ … Read more