اسماعیل ھنیہ کی شہادت، کیا مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ شروع ہوگی؟

تہران:فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کے باعث مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ ایران اپنی سر زمین پر ھنیہ کے قتل کی وجہ سے انتقام کی آگ میں جل رہا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔ ھنیہ … Read more

بضمن 30 سالہ جشن” ورق تازہ“4 اگست کوناندیڑمیں شاندار بین ریاستی مشاعرہ

ناندیڑ:(راست) بضمن30 سالہ جشن ”ورق تازہ “برز اتوار4 اگست کو شام سات بجے بمقام دفتر جماعت اسلامی ہند نئی ٓٓآبادی ایک بین الریاستی مشاعرے منعقد ہو رہا ہے۔طنز و مزاح کے معروف شاعر تمیز احمد پرواز کی صدارت میں ہو ر ہے مشاعرے کے مہمانان خصوصی مرزا مصطفی علی بیگ جاوید کمال (حیدرآباد) کمال الدین … Read more

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کی ذات پوچھ کر انوراگ ٹھاکر نے ایک بار پھر بی جے پی کی منووادی سوچ کا ثبوت پیش کیا ہے: نانا پٹولے

قدیم زمانے سے منووادیوں کی سوچ پسماندہ طبقات، دلتوں، محروموں و مظلوموں حقوق کو پامال کرنے کی رہی ہے راہل گاندھی نے سماجی انصاف کا بگل بجا دیا ہے، بی جے پی چاہے کتنی ہی مخالفت کرے، ذات پر مبنی مردم شماری کرائی جائے گی بی جے پی کی منووادی رویہ کے خلاف کانگریس کا … Read more

اسماعیل ہنیہ کی موت کا بدلہ لینا ایران کا فرض ہے: آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو ہنیہ کے ’بزدلانہ‘ قتل پر بھرپور جواب دیں گے اور ایران ’اپنی علاقائی سالمیت، وقار اور وقار کا دفاع کرے گا۔‘ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر نے ایک بیان میں ہنیہ کو ایک ’بہادر رہنما‘ قرار دیا۔ حماس … Read more

مدھیہ پردیش میں دینی مدرسوں کے خلاف بڑی کارروائی، 56 مدارس کی منظوری منسوخ

مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ نے شیوپور کے 56 مدارس کی منظوری منسوخ کر دی ہے۔ یہ کارروائی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رویندر سنگھ تومر کی جانچ رپورٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 56 مدارس کام نہیں کر رہے تھے جن میں سے 54 مدارس حکومت سے گرانٹ بھی … Read more

پریانکا گاندھی: انڈیا میں غزہ پر اسرائیلی حملے اور نتن یاہو کے خلاف اٹھنے والی واحد آواز

انڈیا میں حزب اختلاف کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے اسرائیلی حکومت اور اسرائیلی وزیر اعظم کو جس طرح سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے اس نے انڈیا میں مبصرین کی توجہ حاصل کی ہے۔انھوں نے ایک ایسے وقت میں اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جب انڈیا میں اسرائیل کے خلاف بولنا … Read more

نئی ممبئی میں عشق کے معاملے میں داؤد شیخ نے یششری شندے کو قتل کر دیا

ممبئی:31/ جولائی ۔( ورقِ تازہ نیوز)نئی ممبئی کے اورن میں یش شری شندے قتل کیس کے ملزم داؤد شیخ کو ممبئی کی ایک عدالت نے 7 دن کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ اسے پولیس نے کرناٹک کے گلبرگہ سے گرفتار کیا تھا۔ اسے بدھ کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ نئی … Read more

اسماعیل ہنیہ کا قتل، حماس کا بدلہ لینے کا اعلان

اسرائیل نےایک مجرمانہ فعل کیاہےجس کاجواب ضروری ہے،ترجمان حماس خالدقدومی#ARYNews pic.twitter.com/SAXVDxNztN — ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) July 31, 2024 فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے ایک سینیئر عہدیدار نے کہا ہے کہ تنظیم کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا بدلہ لیا جائے گا۔ حماس کے زیرِ انتظام الاقصیٰ ٹیلی ویژن چینل کے مطابق موسیٰ … Read more

بریکینگ نیوز:اسماعیل ہنیہ تہران میں ’صیہونی حملے‘ میں قتل، حماس کی تصدیق

فلسطینی گروپ حماس نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اپنے ایک محافظ کے ساتھ قتل کردیے گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حماس نے اپنے بیان میں کہا: ’بھائی، رہنما، مجاہد اسماعیل ہنیہ، تحریک کے سربراہ، تہران میں اپنے ہیڈکوارٹر … Read more

بریکنگ نیوز : حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کو تہران میں شہید کردیا گیا

تہران : آئی آر جی سی کے جنرل پبلک ریلیشنز نے ایک اعلان میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور ان کے ایک محافظ کی تہران میں رہائش گاہ کو نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں شہادت کا اعلان کیا۔ ایران کی خبررساں ایجنسی مہر کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے … Read more

بشمول ناندیڑ مراٹھواڑہ کی خالصہ زمینوں کو کلاس ٹو انعام اور دیواستھان کی زمینوں کو کلاس ون میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

ممبئی:30جولائی ( ورق تازہ نیوز) ریاستی حکومت نے مراٹھواڑہ ڈویڑن میں کلاس II انعام اور دیوستھان کی زمینوں کو کلاس 2 سے کلاس 1 میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے کئی سالوں کی مانگ پوری ہوگی اور لاکھوں شہریوں کو راحت ملے گی۔ یہ زمینیں اصل مالک کو دی جائیں گی۔ نائب وزیر … Read more

لوجہاد اور غیرقانونی تبدیلی مذہب پر سخت ترین کاروائی

نئی دہلی:30/جولائی ( ایجنسیز) یوگی آدتیہ ناتھ کی زیرقیادت حکومت نے غیرقانونی طور پر مذہب تبدیل کئے جانے پر امتناع (ترمیمی)بل 2024ء اسمبلی میں پیش کیا ہے جس کے تحت لوجہاد اور غیرقانونی طور پر مذہب تبدیل کرنے پر سخت سزا دی جانے کی راہ ہموار ہوگی۔ لو جہاد کیسس میں عمرقید کی سزا دی … Read more

اقلیتی اسکولوں کو انفراسٹرکچر کے لیے مالی امداد اسکیم25 ستمبر سے پہلے تجاویز جمع کروائیں

ناندیڑ:30جولائی ( ورق تازہ نیوز)ریاستی حکومت نے اقلیتی اکثریت والے سرکاری تسلیم شدہ پرائیویٹ اسکولوں، جونیئر کالجوں، آئی ٹی آئیز، معذور اسکولوں کے لیے بنیادی ڈھانچہ سبسڈی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکیم مسلم، بدھ، عیسائی، جین، سکھ اور پارسی برادریوں سے تعلق رکھنے والے اسکولوں کے لیے ہے اور گرانٹ کے لیے مقررہ … Read more

خواتین کیلئے خوشخبری!  سال میں تین گیس سلنڈر مفت ملیں گے

ناندیڑ:30جولائی ( ورق تازہ نیوز) ریاستی حکومت نے "مکھیا منتری اناپورنا یوجنا” کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ہر سال 3 گیس سلنڈروں کی مفت ری فل فراہم کرتی ہے۔ اس اسکیم پر جلد ہی ضلع میں عمل آوری شروع ہو جائے گی۔ریاست میں مرکزی حکومت کی پردھان منتری اجولا یوجنا کے تقریباً … Read more

مہاڈ گئورکشک معاملہ:مان گاؤں سیشن عدالت نے دس ملزمین کی ضمانت منظور کی

مان گاؤں (رائے گڑھ)30/ جولائی رائے گڑھ ضلع کے شہر مہاڈ میں عید الاضحی کی باسی کو رونما ہونے والے واقعہ میں گرفتار آٹھ ملزمین کی ضمانت پر رہائی اور دو مفرور ملزمین کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت عمل میں آئی جس کے دوران مان گاؤں سیشن عدالت کے جج نے … Read more

नांदेड सहित मराठवाड्यातील खालसा झालेल्या वर्ग दोनच्या इनाम व देवस्थानच्या जमिनी वर्ग एक करण्याचा निर्णय

मुंबई, दि. 30 जुलै :मराठवाडा विभागात मोठ्या प्रमाणावर खालसा झालेल्या वर्ग दोनच्या इनाम व देवस्थानच्या जमिनी वर्ग 2 मधून वर्ग 1 मध्ये आणण्याचा निर्णय राज्य सरकारने घेतला आहे. यामुळे अनेक वर्षांपासूनची मागणी पूर्ण होणार असून लाखो नागरिकांना दिलासा मिळणार आहे. या जमिनी मूळ मालकाला मिळणार आहेत. यासंबंधीचा प्रस्ताव राज्य मंत्रिमंडळाच्या बैठकीत ठेवण्याचे आदेश उपमुख्यमंत्री देवेंद्र … Read more

MPCC Urdu News 30 July 24

لوک سبھا کی طرح اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت کے لیے سخت محنت کریں: نانا پٹولے ریاستی کانگریس کے اقلیتی شعبہ کی جائزہ میٹنگ کا تلک بھون میں انعقاد ممبئی: بی جے پی مذہبی تقسیم پیدا کرکے سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتی ہے۔ جہاں بی جے پی ملک کو تقسیم کرنے میں لگی … Read more

“मुख्यमंत्री अन्नपूर्णा योजना”राज्यातील महिलांना मिळणार वर्षाला तीन गॅस सिलेंडर मोफत

नांदेड, दि. 30 जुलै : वर्षाला 3 गॅस सिलिंडरचे पुनर्भरण मोफत उपलब्ध करून देणारी "मुख्यमंत्री अन्नपूर्णा योजना” लागू करण्याचा निर्णय राज्य शासनाने घेतला आहे. या योजनेची अंमलबजावणी लवकरच जिल्ह्यात सुरू होणार आहे.केंद्र सरकारच्या प्रधानमंत्री उज्ज्वला योजनेच्या राज्यातील सुमारे 52.16 लाख लाभार्थ्यांना तसेच मुख्यमंत्री – माझी लाडकी बहीण योजनेच्या पात्र लाभार्थ्यांच्या कुटुंबाना वर्षाला 3 गॅस सिलिंडरचे … Read more

پیرس اولمپک 2024 میں کورونا کی دستک سے فکر کا ماحول، تاریخ رقم کرنے والے کھلاڑی ایڈم پیٹی کا ٹیسٹ پازیٹو

کورونا وائرس اس وقت قابو میں ضرور ہے، لیکن اس کا خطرہ پوری طرح سے ختم نہیں ہوا ہے۔ کئی ممالک میں اب بھی کورونا کے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ فکر انگیز بات یہ ہے کہ پیرس میں جاری اولمپک 2024 پر بھی کورونا کے اثرات مرتب ہونے لگے ہیں۔ دراصل اولمپک میں شامل … Read more

دنیا کی سب سے امیر ترین خاتون سے ملیں،امبانی، ٹاٹا، اڈانی، مسک، گیٹس سے کہیں زیادہ امیر ہیں

بیجنگ: دنیا کی تاریخ میں ایک شخصیت ایسی بھی ہے جو موجودہ سرفہرست ارب پتی ایلون مسک، جیف بیزوز اور مکیش امبانی سمیت دیگر امیر ترین افراد کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ دولت مند تھیں۔ حیرت انگیز طور پر اس طرح کی شخصیت کے حوالے سے تاریخ نے چین سے تعلق رکھنے والی امیر … Read more

بچپن کی شادیوں پر امتناع کا قانون ہر ہندوستانی پر لاگو : کیرالا ہائی کورٹ

کوچی:29/ جولائی ( ایجنسیز) کیرالا ہائی کورٹ نے رولنگ دی ہے کہ بچپن کی شادیوں پر امتناع کا قانون بابتہ 2006 بلالحاظ مذہب اس ملک کے ہر شہری کے لئے قابل اطلاق ہے کیونکہ ہر ہندوستانی پہلے اس ملک کا شہری ہے بعد میں کسی مذہب کا ماننے والا۔جسٹس پی وی کنہی کرشن نے 2012 … Read more

غزہ کے سبب بائیڈن نے عرب اور مسلم ووٹر کھو دیے، کملا ہیرس کے ساتھ کیا ہو گا؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ غزہ کی جنگ کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کے موقف کا امریکا میں آئندہ انتخابات پر بڑا اثر ہو گا۔ اسی واسطے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے صدارتی انتخابات سے قبل جنگ کے خاتمے کی کوشش کی جو ابھی تک بے فائدہ رہی ہے۔اس جنگ نے ڈیموکریٹک پارٹی … Read more

مہاراشٹرمیں مولانا آزاد ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا مطالبہ

ناندیڑ: (نامہ نگار):- مولانا آزاد ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (MARTI) کو قائم کرنے کے لئے حکومت مہاراشٹرا فائنانس ڈیپارٹمینٹ نے نامنظور کرنے پر کانگریس کمیٹی ناندیڑ کی جانب سے وزیر اعلی کو ضلع کلکٹر کے ذریعے ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے دوبارہ اس کے قیام پر غور کرتے ہوئے مسلمانوں کی ترقی کو یقینی … Read more

طیارے میں حیاتیاتی خطرہ، یونائٹڈ ایئر لائنز کی ہنگامی لینڈنگ

واشنگٹن: امریکن فضائی کمپنی ‘یونائٹڈ ایئر لائنز’ کے طیارے نے ”حیاتیاتی خطرے“کے پیش نظر واشنگٹن ڈیلس ایئر پورٹ پر لینڈنگ کر لی ہے۔ روزنامہ نیویارک پوسٹ کے مطابق ہوسٹن جارج بُش بین البراعظمی ایئر پورٹ سے بوسٹن کے لئے UA2477 نمبر کی پرواز کے ساتھ بوئنگ 737-800 کے مسافروں میں ناسازی طبعیت کے آثار ظاہر … Read more

دنیا کی امیر ترین شخصیات نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کو شادی پر کیا تحائف دیے؟ تفصیل

انڈیا کے سب سے امیر شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی نے اب تک دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ حاصل کر رکھی ہے۔ اس عالیشان اور مہنگی ترین شادی کی تقریبات شادی سے قبل سے ہی جاری ہوئیں جن میں دنیا بھر سے ٹاپ کلاس سلیبریٹیز اور حکومتی عہدیداروں نے شرکت … Read more

اگر فڑنویس میں ہمت ہے تو وہ انل دیشمکھ معاملے میں حقائق پیش کرتے ہوئے کنفیوژن دور کریں: نانا پٹولے

دیویندر فڑنویس تجربہ کار وزیر داخلہ ہیں، اگر ثبوت ہیں تو کارروائی کریں ممبئی: سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ اور وزیر داخلہ دیویندر فڑنویس ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگا رہے ہیں۔ ریاست کے عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ انل دیشمکھ کے لگائے گئے الزامات سچ ہیں یا غلط۔ فڑنویس 7.5 سال … Read more

جسٹس چاندیوال کمیشن رپورٹ کی وضاحت اور سمیت کدم کی نارکوٹیسٹ کیا جائے:

مہیش تپاسے ممبئی: ریاست کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے موجودہ وزیر داخلہ و نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے بارے میں جو انکشاف کیا ہے، وہ تشویشناک ہے۔ اس انکشاف کا این سی پی-ایس پی نے سخت نوٹس لیا ہے۔ اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ بی جےپی اقتدار کے لیے کس … Read more

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہندوستان کے بہترین کالجوں کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر

اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے ایک نئی کہانی لکھی ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے انڈیا ٹوڈے کی بہترین رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جس کی وجہ سے کئی طلباء اور عہدیداروں میں جوش و خروش ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں ہونے والی … Read more