بی جے پی ایم پی کنگنا رنوت کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کرنے کی ہائی کورٹ میں عرضداشت، نوٹس جاری

بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رنوت کی پارلیمنٹ کی رکنیت پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہائی کورٹ میں ان کے انتخاب کو چیلنج کرتے ہوئے ایک عرضداشت داخل کی گئی ہے جس میں ان کے پورے انتخابی عمل کو منسوخ کرنے … Read more

تلنگانہ سرکار نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے؟ مولانا خیر الدین صوفی کا استفسار

حیدرآباد: سابقہ بی آر ایس سرکار سے تلنگانہ کی عوام نے جو نفرت کا اظہار کیا وہ ریاست میں مندروں مسجدوں اور گرجا گھروں کو سڑکوں کی کشادگی کے نام پر اور دہشت گردو پر شکنجہ نا کسنے کی وجہ تلنگانہ کی عوام میں بی آر ایس سرکار کو اقتدار سے بے دخل کر دیا۔ … Read more

ناندیڑ: وشنو پوری ڈیم کا ایک دروازہ کھول دیا گیا

ناندیڑ:25جولائی ( ورق تازہ نیوز) مانسون شروع ہوئے تقریباً دو ماہ گزر جانے کے باوجود ابھی تک موسلادھار بارش نہیں ہوئی ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے ناندیڑ شہر سمیت ضلع میں رم جھم بارش ہو رہی ہے اور اس بارش کے ساتھ ہی وشنو پوری پروجیکٹ کا ایک گیٹ کھول کر گوداوری ندی کے طاس … Read more

ریاست کے کئی اضلاع میں جمعہ26 جولائی کو اسکولوں کوتعطیل

ممبئی:25جولائی ( ورق تازہ نیوز) ریاست میں آج ہر طرف موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ کل (26 جولائی 2024) کچھ اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اس لیے کہا جا رہا ہے کہ ہنگامی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ اس لیے ممبئی تھانے، رتناگیری، رائے گڑھ اور ستارہ اضلاع کے اسکولوں … Read more

بھوکر-ناندیڑ سڑک پر خانگی ٹراویلس الٹ گئی ،متعددمسافر زخمی

ناندیڑ-بھوکر-ناندیڑ سڑک پر مسافروں کو لے جانے والی ایک پرائیویٹ بس بدھ کی شام 5 بجے واکاد علاقہ میں الٹ گئی۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم متعدد مسافر زخمی ہوئے۔ وہ بھوکر دیہی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ بدھ کی شام ایک نجی بس نمبر MH12KQ0244‏ بھوکر سے … Read more

دہلی شراب پالیسی معاملہ میں کیجریوال کو پھر جھٹکا، عدالتی حراست میں 8 اگست تک توسیع

نئی دہلی: شراب پالیسی معاملہ سے متعلق سی بی آئی کی طرف سے دائر مقدمہ میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عدالتی حراست میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ان کی عدالتی حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ وزیر اعلیٰ … Read more

خبر غم: ناندیڑ کے نوجوان کنٹریکٹر شہباز خان عرف ببلو بھائی کا انتقال

ناندیڑ:25/ جولائی ۔( ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے کنٹریکٹر شہباز خان عرف ببلو بھائی عمر 40 سال ولد سعداللہ خان پاکیزہ ہوٹل ساکن ورکشاپ کارنر ناندیڑ کو آج بروز بدھ کو ممبئی جاتے ہوئے دل کا شدید دورہ پڑاجس کے باعث انتقال کرگئے ۔ (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ انکی تدفین آج بروز … Read more

مرکزی بجٹ میں اقلیتوں اور مدارس کے لیے تعلیمی بجٹ میں زبردست کمی،20کروڑسے 2کروڑکرنے پر ناراضگی

ممبئی ،24،جولائی ( ایجنسیز)مرکزی بجٹ میں اقلیتوں اور مدارس کے لیے تعلیمی بجٹ میں زبردست کمی،20،کروڑسے 2کروڑکرنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا گیاہے۔اقلیتوں ممکے بجٹ میں مدارس اور اقلیتوں کے لیے تعلیمی اسکیم کا بجٹ ₹10 کروڑ سے کم ہو کر ₹2 کروڑ ہو گیا ہے۔ اقلیتی امور کی وزارت کے تحت زیادہ تر … Read more

گنگا میں ڈوب رہے 6 کانوڑیوں کی عاشق علی نے جان بچائی

کانوڑیوں کی بڑی تعداد گنگا کا پانی لینے کے لیے ہری دوار پہنچ رہی ہے مگر طغیانی کی وجہ سے بہت کانوڑیئے گنگا کی تیز لہروں میں بھی پھنس جا رہے ہیں۔ ان میں سے کچھ تو ڈوبنے بھی لگتے ہیں۔ ایسے کانوڑیوں کی جان بچاتے ہیں عاشق علی جو ایس ڈی آر ایف کے … Read more

چین کو چاند میں پانی کے آثار مل گئے، سائنسدانوں کا دعویٰ

بیجنگ: چین کے سائنسدانوں نے اپنی خلائی گاڑی چانکے۔5 کے ذریعے لائے گئے نمونوں کے تجزیے سے بتایا کہ ایک کیمیائی مرکب میں 41 فیصد تک پانی کے مالیکیولز کی نشاندہی ہوئی ہے۔چین کے سائنسدانوں نے کہا ہیکہ ان کی ایک چاند گاڑی کے ذریعہ زمین پر لائے گئے چاند کی چٹانوں اور مٹی کے … Read more

مولانا محفوظ الرحمن فاروقی رحمانی” نائب امیر شریعت مہاراشٹر” نامزد

اورنگ آباد:(ورق تازہ نیوز)تحفظ دین میڈیا آفس انچارج کی اطلاع کے مطابق دفتر امارت شرعیہ مہاراشٹر منظور پورہ میں علماء وائمہ کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں امیر شریعت مہاراشٹر حضرت مولانا ڈاکٹرمحمد صدرالحسن ندوی مدنی نے اغراض ومقاصد بیان کئے اور فرمایا کہ حضرت مولانا ابوالمحاسن سجاد ؒنے ۱۹۱۹ ء میں کل … Read more

چلکور معین آباد کی شہید مسجد کی دوبارہ تعمیر پر اُسے بھی توڑ دیا جائے گا، بجرنگ دل کارکنوں کا انتباہ

حیدرآباد: حیدرآباد کی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی کوشش جاری ہے۔ معین آباد کے چلکور گاؤں میں پیر کے روز چند شرپسند عناصر نے رات کی تاریکی میں قطب شاہی دور کی مسجد کو شہید کردیا تھا جس کی وجہ سے مسلمانوں میں شدید برہمی اور غم کی لہر دوڑ گئی تھی۔ اس واقعہ … Read more

بجٹ 2024 پیش ہونے کے بعد ہندوستانی بازار میں سونے کی قیمت میں زبردست کمی

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے منگل کو عام بجٹ پیش کرتے ہوئے قیمتی معدنیات کی درآمدی ڈیوٹی کو 15 فیصد سے کم کر کے 6 فیصد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد ہندوستانی بازار میں سونے کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ سونے … Read more

پاکستان کی پہلی AI سوشل میڈیا انفلوئنسر کون ہیں جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا؟

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (آے آئی) انفلوئنسر شبنم کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی سوشل میڈیا انفلوئنسر شبنم کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اُن کی دلکش اور خوبصورت تصاویر موجود ہیں جن میں اُنہیں پاکستان کے شمالی علاقے جیسے اسکردو اور کشمیر … Read more

منوج جرانگے کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، جانیں کیا ہے معاملہ

ممبئی: مہاراشٹر میں پونے کی ایک عدالت نے منگل کو 2013 کے دھوکہ دہی کے ایک کیس میں مراٹھا ریزرویشن کارکن منوج جرانگے کے خلاف ایک غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ ان کے وکیل نے یہ اطلاع دی۔ جرانگے ریزرویشن کے مطالبہ کو لے کر 20 جولائی سے جالنا ضلع میں اپنے گاؤں میں … Read more

مہاراشٹر اور گجرات میں سیلاب کی تباہ کاریاں، گڑھ چرولی میں کئی گاؤں زیرِ آب، ضلع کچھ میں 15 گائیں بہہ گئیں

مہاراشٹر اور گجرات میں بارش کے بعد سیلاب کی تباہ کاریاں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ گڑھ چرولی میں جہاں کئی دیہات زیر آب آ گئے ہیں وہیں گجرات کے ضلع کچھ میں 15 گائیوں کے بہہ جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔ خیال رہے کہ مہاراشٹر کے گڑھ چرولی ضلع میں گزشتہ کئی دنوں … Read more

ناندیڑ: سابقہ ڈپٹی میئر نظیر احمد بابا کا انتقال

ناندیڑ:24/ جولائی ۔ (ورقِ تازہ نیوز) سابقہ ڈپٹی میئر ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن جناب نظیر احمد بابا کا آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ ان کی تدفین آج بروز بدھ بعد نماز ظہر مسجد عابدین نئی ابادی میں ادا کی جائے گی اور اس سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں … Read more

متھرا: شاہی عیدگاہ مسجد کی سیکورٹی میں تعینات جوان نے گولی مار کر کی خودکشی، تحقیقات شروع

اتر پردیش میں پھر ایک جوان کے ذریعہ خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے متھرا میں شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ احاطہ میں تعینات پی اے سی جوان نے خود کو گولی مار لی۔ حالانکہ پولیس محکمہ نے ابھی اس تعلق سے کچھ بھی مصدقہ طور … Read more

نئے پرسنل انکم ٹیکس سسٹم سے ہوگی 17500 روپے کی بچت

نئی دہلی: مرکزی بجٹ 2024-25 میں ایک نیا ذاتی انکم ٹیکس نظام تجویز کیا گیا ہے جس میں ٹیکس دہندگان کو 17500 روپے کا فائدہ ملے گا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے منگل کو پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے مرکزی بجٹ میں کہا کہ نئے ٹیکس نظام سے حکومت کو 7000 کروڑ روپے کا ریونیو … Read more

حیدر آبادسے قریب چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد

حیدر آباد: مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعۃ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ معین آبادضلع رنگاریڈی چلکور ولیج قطب شاہی مسجد کو رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں قطب شاہی مسجد کو شہید کردیا گیا جس کی ریاستی جمعۃ علماء سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔اور حکومت کو متنبہ کرتی … Read more

بریکینگ نیوز: نیٹ کا امتحان دوبارہ نہیں ہوگا، سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

نئی دہلی:23/ جولائی ـ( ایجنسیز)گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری نیٹ پیپر لیک تنازعے پر سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے دوبارہ امتحان کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ منگل (23 جولائی) کو سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا۔ فیصلہ پڑھتے ہوئے سی جے آئی چندر چوڑ نے کہا کہ مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ … Read more

بہار سگا ہے، آندھرا پردیش سگا ہے تو مہاراشٹر سوتیلا کیوں؟

مرکزی حکومت کے عام بجٹ میں مہاراشٹرا کے ساتھ ناانصافی کیوں؟ این سی پی-ایس پی کی کارگزار صدر اور رکن پارلیمنٹ سپریا سولے کا سوال نئی دہلی: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کیا۔ مہاراشٹر کے لیے اس بجٹ میں کوئی ٹھوس اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ اقتدار بچانے کے … Read more

منصوبہ بندی اور دور اندیشی سے عاری بجٹ، عام آدمی کو سخت مایوسی ہوئی: نانا پٹولے

ایک کروڑ نوجوانوں کو انٹرن شپ دینے کا اعلان کانگریس کے نیائے پتر سے لیا گیا ہے مودی حکومت کے پاس ٹھوس روزگار کے لیے کوئی پالیسی نہیں بہار اور آندھرا پردیش کو دل کھول کر فنڈز فراہم کیے گئے لیکن سب سے زیاد ٹیکس ادا کرنے والے مہاراشٹراکو نظر انداز کیا گیا بجٹ سے … Read more

عام بجٹ 2024 کے بعد کیا ہوگا مہنگا اور کیا ہوگا سستا؟ سونا-چاندی اور موبائل سمیت کئی چیزوں پر اثر پڑے گا

مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے آج نئی حکومت کا پہلا عام بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ کو لے کر عوام بہت امیدیں لگائے بیٹھی تھی، حالانکہ کئی محاذ پر مایوسی ہاتھ لگی ہے۔ لیکن کچھ شعبے ایسے ضرور ہیں جہاں سے خوشیوں بھری خبر سامنے آئی ہے۔ مثلاً نئے بجٹ میں کچھ اشیاء پر … Read more

پی ایم مودی کی قیادت میں این ڈی اے حکومت کا پہلا بجٹ مہاراشٹر اور ملک کے لوگوں کے دلوں کو جیتنے والا ہے: اجیت پوار

یہ بجٹ عوامی فلاح و بہبود، کمزور، محروم و پسماندہ نیز اقلیتی طبقات کی ترقی پر مرکوز ہے متوسط طبقے اور ملازمت پیشہ افراد کے لیے تین لاکھ روپے تک کے انکم ٹیکس سے استثنیٰ کے فیصلے کا نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے کیا خیر مقدم ممبئی: پی ایم نریندر مودی کی قیادت والی … Read more

شادی شدہ مسلم خاتون کے ہندو بوائے فرینڈ کے ساتھ عشق کا عبرت ناک انجام،خاتون سمیت دو بچوں کو دریا میں پھینک دیا

ماول (پونے) (ایجنسی) ماول تعلقہ میں ایک ساتھ تین قتل نے ہلچل مچادی ہے۔ لاپتہ خاتون کی تفتیش کے دوران پولیس کو چونکا دینے والی معلومات ملی ہیں۔ لاپتہ خاتون کے بوائے فرینڈ نے اسے اسقاط حمل کروانے کے لیے اپنے دوست کے ساتھ تھانے بھیجا تھا لیکن وہیں علاج کے دوران خاتون کی موت … Read more

بِگ باس اب فیملی شو نہیں رہا، پابندی لگانے شیوسینا لیڈر کا مطالبہ

ممبئی: شیوسینا کے ایک رکن اسمبلی نے آج ریالٹی شو”بِگ باس“ کا ٹیلی کاسٹ روک دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ایک حالیہ اے پی سوڈ میں فحش مواد پیش کیا گیا۔منیشاکایانڈے نے جو چیف منسٹر مہاراشٹرا ایکناتھ شنڈے کی زیرقیادت حکمراں شیوسینا کے ترجمان بھی ہیں، ممبئی پولیس کمشنر وویک پھنسالکر سے ملاقات … Read more

ناندیڑ:ملت نگر کے عوام کے اصرار پر ایس ڈی پی ائی کا علاقے کادورہ ،مسائل پر کمشنر سے نمائندگی

ناندیڑ:سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اف انڈیا نے بروز ہفتہ 20 جولائی کو ملت نگر کے مقامی لوگوں کے اصرار پر ملت نگر کا دورہ کیا اور لوگوں سے ان کی تکالیف جاننے کی کوشش کی۔ سروے میں پایا گیا کہ ملت نگر میں سڑکیں اور نالیاں نہیں ہونے کی وجہ سے راستہ چلنا بے حد دشوار … Read more