ٹرمپ کا فلسطینیوں کو مزید تین علاقوں میں منتقل کرنے پر غور

گذشتہ چند گھنٹوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے رہائشیوں کو بے گھر کرنے کے وژن کے بارے میں متعدد تبصرے اور رد عمل دیکھنے میں آئے ہیں، جن میں سے تازہ ترین اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئےکیا۔ انہوں نے کہا کہ "غزہ سے فلسطینیوں … Read more

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کے امریکی منصوبے پر حزب اللہ، حوثیوں کا ردِ عمل سامنے آ گیا

حزب اللہ کے ایک عہدیدار نے بدھ کے روز فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے نکالنے کے امریکی منصوبے کو "مجرمانہ احکامات” قرار دیا۔گروپ کے سیکریٹری جنرل کے سیاسی مشیر حسین الموسوی کے تبصرے حزب اللہ کے ایک بیان میں شائع ہوئے ہیں۔ یمنی حوثیوں نے بھی غزہ پر ٹرمپ کے تبصرے کی مذمت کرتے … Read more

ایک ہی خاندان کے چار افراد نے خودکشی کر لی،معاشی تنگی کا سوسائٹ نوٹ میں ذکر

بھوپال: مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں اجتماعی خودکشی (Mass Suicide) کا سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ راتیبڑ علاقے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد نے خودکشی کر لی، جن میں شوہر، بیوی اور دو معصوم بچے شامل ہیں۔ ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ جوڑے نے پہلے بچوں کو زہر دیا، … Read more

برقعہ پہن کر رقص : شرمناک واقعہ

سیلو میں نوتن مراٹھی اسکول میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا جہاں پر چھ لڑکیاں برقعہ میں فحش گانے پر ڈانس کرتی نظر آئی ہیں’ اصل بات یہ ہیکہ اس میں صرف ایک لڑکی مسلم ہے جس نے پانچ غیر مسلم لڑکیوں کو برقعے لاکر دیا ہے. اور سب نے مل کر برقعہ میں ڈانس … Read more

اساتذہ بھرتی: امیدواروں کے لیے خوشخبری… ‘ٹیٹ’ امتحان کے لیے تجویز پیش

(پونے: 6فروری( ورق تازہ )۔ریاست میں اساتذہ کی بھرتی کے دوسرے مرحلے کی عمل شروع کی گئی ہے، اس دوران اب دوبارہ اہلیت اور ذہانت کی جانچ (ٹیٹ) لینے کی تجویز ریاستی حکومت کو پیش کی گئی ہے۔ اس تجویز کو منظوری ملنے کے بعد ریاستی امتحان کونسل کے ذریعے یہ امتحان لیا جائے گا۔ … Read more

ایگزٹ پول کے نتائج میں بی جے پی کی جیت دکھائی دی تو ویریندر سچدیوا نے بتایا کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ (CM) کون ہوں گے؟

نئی دہلی/6فروری۔بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) کو برتری ملنے کا امکان ظاہر کیا ہے، جس سے سیاسی بیان بازی بھی تیز ہو گئی ہے۔ دہلی بی جے پی کے صدر ویریندر سچدیوا نے بھی ایگزٹ پولز پر رد عمل دیتے ہوئے بی جے پی کی دہلی کی حکومت میں واپسی کی بات کی ہے۔ ویریندر سچدیوا … Read more

پربھنی: اسکول میں برقعہ پہن کر طلباء کے رقص پر تنازعہ : ویڈیو وائرل

پربھنی :(ورق تازہ نیوز) پربھنی ضلع کے سیلو تعلقہ میں واقع نوتن مراٹھی اسکول میں ایک ثقافتی پروگرام کے دوران چھ طالبات نے برقعہ پہن کر ناچنے پر تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور مقامی مسلمانوں میں ناراضگی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس ویڈیو میں … Read more

ممبئی کے شہری مسائل کو نظرانداز کر کے صرف بڑے منصوبوں پر توجہ دی گئی

حکومت گزشتہ تین سالوں میں بی ایم سی کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر کیے گئے اخراجات پر وائٹ پیپر جاری کرے ممبئی میونسپل کارپوریشن کے بجٹ پر این سی پی- ایس پی کی شدید تنقید ممبئی: این سی پی- ایس پی نے ممبئی میونسپل کارپوریشن کے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کو شدید تنقید … Read more

کسانوں کے پاس ابھی بھی لاکھوں کوئنٹل سویابین باقی، تمام خریداری مکمل ہونے تک مراکز کھلے رکھے جائیں: نانا پٹولے

بی جے پی حکومت کسانوں کے ساتھ دھوکہ کر رہی ہے، 6000 روپے فی کوئنٹل قیمت کا وعدہ کب پورا ہوگا؟ ممبئی: ریاست کے سویابین کسانوں، بالخصوص ودربھ اور مراٹھواڑہ کے کسانوں کو سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ ان کے پاس اب بھی لاکھوں کوئنٹل سویابین موجود ہے، لیکن حکومت کی جانب سے خریداری مراکز … Read more

تھانے-عام آدمی کے گھر کا خواب ہوا شرمندۂ تعبیر نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کوکن MHADA کی قرعہ اندازی میں مکانات تقسیم کیے

تھانے-عام آدمی کے گھر کا خواب ہوا شرمندۂ تعبیر نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کوکن MHADA کی قرعہ اندازی میں مکانات تقسیم کیے تھانے، (آفتاب شیخ) ہر عام آدمی اپنے گھر کا خواب دیکھتا ہے اور اسے پورا کرنے کے لیے سخت محنت کرتا ہے۔ مہاراشٹر ہاؤسنگ اینڈ ایریا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (MHADA) عام شہریوں … Read more

اقلیتی برادری کی اسکیموں کو استفادہ کنندگان تک پہنچائیں – اقل یتی برادری کی مجموعی ترقی کے لیے منصوبوں اور اقدامات کو مؤثر طریق ے سے نافذ کرنا – اقلیتی ترقی کے وزیر دتاترے بھرنے کی ہدایت

اقلیتی برادری کی اسکیموں کو استفادہ کنندگان تک پہنچائیں – اقلیتی برادری کی مجموعی ترقی کے لیے منصوبوں اور اقدامات کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنا – اقلیتی ترقی کے وزیر دتاترے بھرنے کی ہدایت ممبئی (آفتاب شیخ) ریاست میں اقلیتی برادری کی مجموعی ترقی کے لیے مختلف فلاحی اسکیمیں نافذ کی جا رہی ہیں، … Read more

والدین آر ٹی ای داخلوں کے نام پر کسی دھوکہ دہی کا شکار نہ ہوں – سی ای او روہن گھوگے داخلے کا عمل مکمل طور پر آن لائن اور شفاف، کسی بے ضابطگی کی صورت میں شکایت درج کرائیں

والدین آر ٹی ای داخلوں کے نام پر کسی دھوکہ دہی کا شکار نہ ہوں – سی ای او روہن گھوگےداخلے کا عمل مکمل طور پر آن لائن اور شفاف، کسی بے ضابطگی کی صورت میں شکایت درج کرائیں تھانے (آفتاب شیخ) بچوں کے مفت اور لازمی تعلیم کے حق کے قانون 2009 کے تحت … Read more

تھانے میونسپل کارپوریشن کا لوک شاہی دن 3 مارچ کو شہریوں سے 17 فر وری تک اپنی درخواستیں جمع کرانے کی اپیل

تھانے میونسپل کارپوریشن کا لوک شاہی دن 3 مارچ کو شہریوں سے 17 فروری تک اپنی درخواستیں جمع کرانے کی اپیل تھانے (آفتاب شیخ) تھانے میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام "لوک شاہی دن" پیر، 3 مارچ 2025 کو منعقد ہوگا۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنی درخواستیں 17 فروری تک مہاپالیکا بھون … Read more

تھانے میں ٹرانسپورٹ خدمات کی توسیع ٹی ایم ٹی کی خدمات میں اپری ل سے 100 نئی ایئر کنڈیشنڈ الیکٹرک بسیں شامل ہوں گی

تھانے میں ٹرانسپورٹ خدمات کی توسیع ٹی ایم ٹی کی خدمات میں اپریل سے 100 نئی ایئر کنڈیشنڈ الیکٹرک بسیں شامل ہوں گی تھانے (آفتاب شیخ) تھانے میونسپل ٹرانسپورٹ (ٹی ایم ٹی) کی خدمات میں اپریل سے 100 نئی ایئر کنڈیشنڈ الیکٹرک بسیں شامل کی جائیں گی، جو مرکزی حکومت کی ‘پی ایم ای بس … Read more

دہلی کی 11 مسلم غلبہ والی نشستوں پر بمپر ووٹنگ ، جانئے کہاں کتنے ووٹ ڈالے گئے اورکس کو نقصان پہنچے گا؟

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات ایک بار پھر سہ رخی مقابلہ لڑنے کا امکان ہے۔ عام آدمی پارٹی ، کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو انتخابی مہم میں مکمل زور لگا دیا ہے ۔ آج ووٹنگ جاری ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ووٹنگ کا رجحان مسلم -غلبہ والی نشستوں پر کیسے ہے۔ دہلی میں 11 … Read more

ڈونلڈ ٹرمپ اور نتن یاہو کی ملاقات: امریکہ غزہ پر ’قبضہ‘ کر کے اس کی تعمیرِ نو کر سکتا ہے، امریکی صدر

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو سے ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’وہ غزہ پر ایک ایسے طویل مدتی قبضے کی سوچ رکھتے ہیں، جس کی قیادت امریکہ کرے گا۔‘ ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ امریکہ غزہ کی پٹی کا انتظام سنبھال کر ’اس پر حقیقی معنوں میں کام‘ … Read more

68 برس تک اسماعیلی برادری کے 49ویں امام رہنے والے ارب پتی شہزادہ کریم آغا خان وفات پا گئے

اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا اور دنیا بھر میں فلاحی کاموں کے لیے جانے جانے والے ارب پتی شہزادہ کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں وفات پا گئے ہیں۔ اُن کی فلاحی تنظیم ’آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک‘ نے اُن کی وفات کا اعلان کیا ہے۔ شہزادہ کریم … Read more

نوجوانوں میں کینسر میں اضافہ: ’ہر چیز کو دیکھنے کا نظریہ بدل جاتا ہے، آپ زندگی کو سنجیدگی سے لینے لگتے ہیں‘

عظیم صدیقی سنہ 2012 میں ماسٹرز کی پڑھائی کر رہے تھے جب انھیں اچانک محسوس ہوا کہ ان کے پیٹ میں کوئی گلٹی بنی ہے اور ان کے جسم میں کچھ گڑبڑ ہے۔’میں نہیں جانتا تھا کہ یہ کیا چیز ہے۔ میں نے اس بارے میں گوگل کیا اور پھر میں نے ڈاکٹر کے پاس … Read more

سیتارمن نے اراکین پارلیمنٹ سے پی ایم انٹرن شپ اسکیم کی حوصلہ افزائی کرنے کی اپیل کی،جہاں ماہانہ 5ہزار روپے ملتے ہیں

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج راجیہ سبھا میں اراکین پارلیمنٹ سے اپنے اپنے علاقوں میں وزیر اعظم انٹرنشپ اسکیم کو فروغ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس اسکیم کا دوسرا پائلٹ پروگرام جنوری 2025 میں شروع ہوا ہے۔ وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے … Read more

ناندیڑ کے ضلع کلیکٹر راوت کا تبادلہ ، کرڈیلے نیے کلکٹر

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز) ابھیجیت راوت جو گزشتہ دو سے ڈھائی سال سے ناندیڑ کلکٹر کے طور پر کام کر رہے تھے، کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ نئی ممبئی سی آئی ڈی سی او کے جوائنٹ منیجنگ ڈائریکٹر راہول کرڈیلے کو ان کی خالی جگہ پر مقرر کیا گیا ہے۔ ریاست کے اپر چیف … Read more

مدرسہ حضرت عبداللہ ابن امِّ مکتومؓ اردھاپور کا سالانہ وانعام ی جلسہ کا کامیاب انعقاد

مدرسہ حضرت عبداللہ ابن امِّ مکتومؓ اردھاپور کا سالانہ وانعامی جلسہ کا کامیاب انعقاد اردھاپور ( شیخ زبیر ) مدرسہ حضرت عبداللہ ابن امِّ مکتومؓ اردھاپور کا سالانہ وانعامی جلسہ حضرت مولانا عبدالوہاب صاحب بیتی کی صدارت میں مدرسہ ہذا میں منعقد ہوا تلاوت قران و نعتیہ کلام کے بعد مدرسہ ہذا کے طلبہ کرام … Read more

مہاراشٹر میں زرعی بیمہ گھوٹالے کی تحقیقات کا مطالبہ

سپریا سولے کے مطالبے پر مرکزی وزیر زراعت کا کارروائی کا وعدہ نئی دہلی: این سی پی-ایس پی کی قومی کارگزار صدر اور رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے لوک سبھا کے بجٹ اجلاس کے دوران مہاراشٹر میں ہوئے کروڑوں روپے کے زرعی بیمہ گھوٹالے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ وقفہ سوال و جواب میں … Read more

بی جے پی اتحاد حکومت کا صرف ایک وزیر نہیں بلکہ پوری حکومت بدعنوان ہے: نانا پٹولے

ریاست میں توہم پرستی کے خلاف قانون ہونے کے باوجود جادو ٹونے کے واقعات کیسے ہو رہے ہیں؟ چھترپتی شیواجی مہاراج کی توہین کی جرات کیسے ہوتی ہے؟ محض فنکار ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ سینگ نکل آئے! ممبئی: مہاراشٹر میں 2014 سے 2019 کے دوران فڈنویس حکومت ہو یا اس کے بعد کی … Read more

ایس ٹی کرایوں میں اضافے کے خلاف تھانے میں مہاوکاس اگھاڑی کا اح تجاج مرکزی و ریاستی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف زوردار نعر ے بازی

ایس ٹی کرایوں میں اضافے کے خلاف تھانے میں مہاوکاس اگھاڑی کا احتجاج مرکزی و ریاستی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف زوردار نعرے بازی تھانے(آفتاب شیخ) مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ایس ٹی) کے کرایوں میں غیرمعمولی اضافے کے خلاف مہاوکاس اگھاڑی نے تھانے کے کھوپٹ ایس ٹی ڈپو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ … Read more

دہلی کا میدان: AAP کا چوتھا موقع یا BJP کو موقع… انتخابی پنڈتوں سے جانیں کون کتنا مضبوط ہے

نئی دہلی : دہلی اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں تشہیر ختم ہوگئی ہے۔ اب سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا گزشتہ تین انتخابات میں حکومت بنانے والی عام آدمی پارٹی (AAP) اس بار بھی چوتھی بار جیتے گی؟ یا اس بار دہلی میں تبدیلی کی ہوا چلے گی؟ ساتھ ہی یہ بھی پوچھا … Read more

جیل جانے کے لیے جان بوجھ کر قانون توڑ رہے جاپانی بزرگ، حیرت انگیز وجہ آئی سامنے!

جاپان سے ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے جہاں بزرگ لوگ جیل جانے کے لیے قصداً قانون توڑ رہے ہیں۔ دراصل جاپان میں بوڑھی ہوتی آبادی کے لیے اکیلا پن سب سے بڑا معاشرتی مسئلہ ابھر کر سامنے آ رہا ہے۔ حال ہی میں ایک 81 سالہ خاتون نے جان بوجھ کر قانون توڑتے … Read more

ناندیڑ : رمضان میں عمرہ جانے والے عازمین ہوشیاررہیں !

ناندیڑ (اکرم چوہان):- شعبان کے مہینہ کا آغاز ہو چکا ہے،کچھ ہی دن میں مقدّس مہینے رمضان کا آغاز ہونے والا ہے،رمضان میں بڑے پیمانے پر عبادت تلاوت کی جاتی ہے،وہیں مسلمانوں کی اِک بڑی تعداد اس مقدّس رمضان مہینے میں عمرہ کرنے پر زیادہ زور دیتی ہیں،زیادہ تر نئے لوگ اس مقدّس مہینے میں … Read more

کانگریس رہنما شکیل احمد خان کے بیٹے کی خودکشی

پٹنہ : 3/فروری( ایجنسیز) بہار میں کانگریس قانون سازیہ پارٹی کے رہنما شکیل احمد خان کے بیٹے نے خودکشی کر لی ہے۔ پٹنہ سکریٹریٹ علاقے میں واقع سرکاری رہائش پر خودکشی کا یہ افسوسناک معاملہ پیش آیا۔ شکیل احمد خان کے بیٹے کا نام ایان تھا اور اس کی عمر تقریباً 18 سال تھی۔ اس … Read more