کانگریس کا نیا عزم: ہرش وردھن سپکال کی قیادت میں پارٹی کی تعمی ر نو مراٹھا ووٹ بینک کی واپسی اور گروپ بندی ختم کرنے کی حکمت عملی

کانگریس کا نیا عزم: ہرش وردھن سپکال کی قیادت میں پارٹی کی تعمیر نو مراٹھا ووٹ بینک کی واپسی اور گروپ بندی ختم کرنے کی حکمت عملی ممبئی: (آفتاب شیخ) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد کانگریس نے اپنی تنظیمی پالیسیوں میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ہرش وردھن سپکال کو ریاستی صدر مقرر … Read more

10 فروری کے فائرنگ معاملے کا پردہ فاش، ناندیڑ پولیس کی بڑی کامیابی، دو ملزمین گرفتار

ناندیڑ، 14 فروری (حیدر علی) – 10 فروری کو گرودوارہ گیٹ نمبر 6 کے قریب ہوئے فائرنگ معاملے میں ناندیڑ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے منپریت سنگھ عرف منّو (31) اور ہرپریت سنگھ عرف ہیپی (25) کو گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں کے قبضے سے ایک بغیر نمبر کی بائیک اور سیاہ شیشوں … Read more

اِسْتِقْبالِ رمضانُ المُقَدَّس__جنّت کا حُصُول

🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 روزہ روح کو پاکیزگی عطا کرتا ہے اور بندے کو اپنے ربّ سے مزید قریب کر دیتا ہے۔ رمضان میں روزے، نماز، قرآن اور دعا کے ذریعے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے۔ انسان اپنی زندگی پر غور کرتا ہے اور برے اعمال سے بچنے کی کوشش کرتا ہے۔ سورۃ البقرہ … Read more

بنگال کے دینی مدارس میں ملک دشمنی کی تعلیم۔ ایس آئی ٹی تحقیقات کا مطالبہ

ناگپور: مدھیہ پردیش کے کابینی وزیر کیلاش وجئے ورگیہ نے الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال میں بعض دینی مدارس ملک دشمن آئیڈیالوجی کو فروغ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انٹلیجنس ایجنسیاں اس معاملہ کی سرگرمی سے تحقیقات کررہی ہیں۔ وجئے ورگیہ نے جمعرات کے روز یہاں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت … Read more

پرسنل لا بورڈ، وقف بل کے خلاف ملک گیر مہم چلائے گا: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: 13/فروری ( ایجنسیز)وقف ترمیمی بل کو راجیہ سبھا میں پیش کئے جانے کو بدقسمت فعل قرار دیتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ یہ بل صرف مسلمانوں کا مسئلہ نہیں بلکہ دستور کی خلاف ورزی کا مسئلہ ہے اور مسلم پرسنل لا … Read more

ہندو میرج ایکٹ: شادی کالعدم ہونے پر بھی بیوی گزارہ بھتہ کی حقدار، سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی:13/فروری ( ایجنسیز)سپریم کورٹ نے بدھ (12 فروری) کو ایک فیصلہ سنایا، جس میں کہا کہ اگر ہندو میرج ایکٹ (ایچ ایم اے) 1955 کے تحت کسی شادی کو کالعدم قرار دینے کے باوجود دونوں فریق میں سے کوئی بھی عبوری کفالت اور مستقل کفالت (گزارہ بھتہ) کا دعویٰ کر سکتا ہے۔ سپریم کورٹ … Read more

سابقہ ایم ایل اے موہن ہمبرڈے کی راشٹرو ادی کانگریس میں شمولیت

ناندیڑ:13 فروری :(ور ق تازہ نیوز) ناندیڑمیں کانگریس پارٹی پھر ایکبار مصیبت میں آگئی ہے کیونکہ پارٹی کے حلقہ اسمبلی جنوب کے سابقہ رکن اسمبلی موہن راو ہمبرڈے نے آج باضابطہ طور پر راشٹروادی کانگریس پارٹی (اجیت پو ار) میںشمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔ اس ضمن میں قندہار کے ایم ایل اے پرتاپ پاٹل … Read more

ہرش وردھن سپکال مہاراشٹر کانگریس کے نئے صدر مقرر

نئی دہلی: کانگریس پارٹی نے ایک اہم سیاسی فیصلہ لیتے ہوئے ہرش وردھن سپکال کو مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کا نیا صدر مقرر کیا ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری کے سی وینوگوپال کے دستخط شدہ پریس ریلیز میں اس تقرری کا اعلان کیا گیا۔ اس فیصلے کے تحت کانگریس نے سبکدوش ہونے … Read more

اجیت پوار کی زیر صدارت ’پی ایم یو‘ اجلاس، ریاستی ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ

منصوبوں میں تاخیر سے ریاستی معیشت کو نقصان، ترقیاتی کام مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں: اجیت پوار ممبئی: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے ریاست میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کو برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے ہدایت دی کہ تمام محکمے باہمی ہم آہنگی کے ساتھ کام کریں۔ انہوں نے … Read more

مہاراشٹر میں سیاسی تلخیوں کا خاتمہ اور مفاہمت و مکالمے کی بحالی ناگزیر: جیتندر اوہاڈ

دباؤ کی سیاست، جھوٹے مقدمات اور سیاسی انتقام شرد پوار کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے ممبئی: این سی پی شرد چندر پوار کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی جیتندر اوہاڈ نے کہا ہے کہ سیاست میں تلخی ختم کرنے کے لیے مکالمے کے پل باندھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ … Read more

مہاراشٹر میں سیاسی تلخیوں کا خاتمہ اور مفاہمت و مکالمے کی بحالی ناگزیر: جیتندر اوہاڈ

دباؤ کی سیاست، جھوٹے مقدمات اور سیاسی انتقام شرد پوار کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے ممبئی: این سی پی شرد چندر پوار کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی جیتندر اوہاڈ نے کہا ہے کہ سیاست میں تلخی ختم کرنے کے لیے مکالمے کے پل باندھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ … Read more

آندھراپردیش میں ایک شخص میں برڈ فلو کی علامات کی تصدیق

حیدرآباد: آندھرا پردیش کے حکام نے ایلورو ضلع میں ایک شخص میں برڈ فلو کی علامات کی تصدیق کی۔ محکمہ صحت کے مطابق، متاثرہ شخص انگوٹورو منڈل علاقہ میں پولٹری فارم کے قریب رہتا ہے۔ تصدیق کے بعدضلعی حکام نے احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں، جس میں برڈ فلو کی علامات والے افراد کی نگرانی … Read more

گیلین بیری سنڈروم (GBS) کی روک تھام کے لیے اقدام تھانے ضلع پریشد کی آبی ذرائع کی بڑے پیمانے پر صفائی مہم

گیلین بیری سنڈروم (GBS) کی روک تھام کے لیے اقدام تھانے ضلع پریشد کی آبی ذرائع کی بڑے پیمانے پر صفائی مہم تھانے (آفتاب شیخ) تھانے ضلع پریشد کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر روہن گھوگے نے گیلین بیری سنڈروم (GBS) اور دیگر وبائی امراض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پانی کی صفائی کی ایک جامع … Read more

65 سال سے زیادہ عمر کے رکشہ ڈرائیوروں کو 10 ہزار ملیں گے، آنند دِگھے بورڈ کی میٹنگ میں پرتاپ سرنائیک کا اعلان

ممبئی:13/فروری ۔( ورق تازہ نیوز)”ہم نے ایک کلچری بورڈ قائم کیا ہے۔ اس بورڈ کے ذریعے ہم ان مثالی رکشہ ڈرائیوروں کو ایوارڈ دیں گے۔ جنہیں پانچ سال پہلے رجسٹرڈ کیے گئے ہیں اور جن کی عمر 65 سال سے زائد ہے، ہم ان کو فی کس 10 ہزار روپے کی گرانٹ دیں گے۔ آپ … Read more

تھانے میونسپل کارپوریشن کے ماحولیاتی منصوبے بین الاقوامی مال یاتی کارپوریشن سے مالی امداد کے لیے پیش رفت

تھانے میونسپل کارپوریشن کے ماحولیاتی منصوبےبین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن سے مالی امداد کے لیے پیش رفت تھانے (آفتاب شیخ) تھانے میونسپل کارپوریشن (TMC) اپنے ماحول دوست منصوبوں کے لیے مرکزی حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے مالی امداد حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس حوالے سے تھانے میونسپل کمشنر سوربھ راؤ نے … Read more

پردھان منتری آواس یوجنا 2.0 نافذ شہری ضرورت مندوں کو سستے مکانات کی نئی امید

ممبئی (آفتاب شیخ).باندرہ کرلا کامپلیکس میں منعقدہ ورکشاپ کے دوران پردھان منتری آواس یوجنا (شہری) 2.0 کے تحت شہریوں کو سستے مکانات فراہم کرنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ورکشاپ کی صدارت اسکیم کے ڈپٹی سکریٹری اور کمپین ڈائریکٹر اجیت کاواڑے نے کی، جنہوں نے تکنیکی ماہرین اور محکموں کے افسران سے سماجی … Read more

ہندو لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام، مسلم نوجوان کی عدالت میں پٹائی،ڈید خان کے خلاف ہی مقدمہ درج

بھوپال: ایک نوجوان کو جو اسپیشل میاریج ایکٹ کے تحت بھوپال کی ڈسٹرکٹ عدالت میں اپنی شادی کا رجسٹریشن کروانے کے لئے آیا تھا، کئی مرتبہ وحشیانہ مارپیٹ کی گئی۔ بہرحال پولیس نے حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے متاثرہ شخص کے خلاف ہی مقدمہ درج کرلیا۔ ویڈیو فوٹیج سے صاف ظاہر ہوتا … Read more

دنیا کی سب سے اونچی بھینس، عمر 3 سال، قد 6 فٹ 8 انچ، نام کنگ کانگ.. ویڈیو دیکھئے

عمر 3 سال، قد 6 فٹ 8 انچ، نام کنگ کانگ.. جانئے یہ پیاری بھینس دنیا بھر میں کیوں وائرل ہو رہی ہے (ویڈیو) دنیا کی سب سے لمبی بھینس دہلی: عمر 3 سال، قد 6 فٹ 8 انچ، نام کنگ کانگ.. جانئے دنیا بھر میں وائرل ہونے والی 3 سالہ بھینس کنگ کانگ اپنے … Read more

ناندیڑ:آج بڑی درگاہ شریف میں 514ویں  مجلس فیضان شب برأت و فیض بخش عام ہوگی

(عشاء کی اذان 8:30 بجے جماعت 9:00 بجے قائم ہوگی) ناندیڑ:13/ فروری ۔شہر ناندیڑ کہ محلہ گادی پورہ میں واقع خطہ دکن کی قدیم برکات و اجابت والی اولین مرکزی خانقاہ کلاں امام سلسلہ عاشقان مَکّھاشاہی مداری طبقاتی جامع السلاسل بامشہور بڑی درگاہ شریف میں 514ویں مجلس بسلسلہ فیضان شب برأت حسب روایت صاحب سجادہ … Read more

ناندیڑ:اس معلم نے پیشہ تدریس کو داغ دار کیا ،نابالغ طالبہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا

ناندیڑ:: ناندیڑ ضلع میں ایک واقعہ پیش آیا ہے۔جس میں مبینہ طور پر ایک نابالغ طالبہ کو دوائی دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ واقعہ ناندیڑ کے حدگاؤں تعلقہ کے تامسا میں پیش آیا۔ ایک معلم نے ناندیڑ میں پولیس ٹریننگ سینٹر کو دیکھانے کرنے کا بہانہ کرتے ہوئے ، ایک … Read more

ناندیڑ:دیگلورناکہ تا قدیم گنج تک سڑک سے تجاوزات کو جلد از جلدہٹایاجائے

ناندیڑ، 12 تاریخ: ناندیڑ شہر میں ٹریفک جام معمول بن گیا ہے۔ دیگلور ناکہ علاقے میں ٹریفک کے شدید دباو¿ کی وجہ سے آئے روز ٹریفک کا زبردست جام رہتا ہے۔ پولیس انتظامیہ اور میونسپل انتظامیہ ٹریفک کے نظام کو منظم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ صبح و شام ٹریفک جام … Read more

NCP Urdu News 12 Feb 25

نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے شیواجی نگر بس اسٹیشن کے تعمیر نو کا معائنہ کیا شیواجی نگر میں جدید سہولیات سے آراستہ بس اسٹیشن تعمیر کیا جائے، ’مہامیٹرو‘ ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ساتھ ہم آہنگی سے کام کرے ممبئی: شیواجی نگر بس اسٹیشن کی تعمیر نو پونے شہر کے ٹرانسپورٹ نظام کے لیے نہایت اہم … Read more

MPCC Urdu News 12 Feb 25

مہینے بھر میں 8 اموات کے باوجود ریاستی حکومت کو GBS بیماری کی سنگینی کا احساس نہیں: نانا پٹولے مزید کتنی اموات کا انتظار کرے گی بی جے پی حکومت؟ ممبئی: ریاست میں GBS کا پہلا مریض سامنے آئے ایک مہینہ مکمل ہو چکا ہے، اور اس دوران اس بیماری کی وجہ سے 8 افراد … Read more

ایکناتھ شندے کو مہادجی شندے راشٹرا گورو ایوارڈ سے نوازا گیا ر یاست کی سیاست میں مثبت تبدیلیاں لانے پر شرد پوار کی جانب سے شندے کی تعریف

ایکناتھ شندے کو مہادجی شندے راشٹرا گورو ایوارڈ سے نوازا گیا ریاست کی سیاست میں مثبت تبدیلیاں لانے پر شرد پوار کی جانب سے شندے کی تعریف (آفتاب شیخ) ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو نئی دہلی میں منعقدہ 98ویں آل انڈیا مراٹھی ادبی کانفرنس کے موقع پر مہادجی شندے راشٹرا گورو … Read more

دیویندر فڑنویس اور اجیت پوار کے درمیان قربت بڑھ گئی ہے، دو مہینے میں سیاست میں بڑی تبدیلیاں ہوں گی: انجلی دمانیا

ممبئی:12/ فروری ۔ (ورق تازہ نیوز)پچھلے کچھ دنوں میں، وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس اور نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کے درمیان قربت بڑھتی جا رہی ہے۔ اجیت دادا کو قریب کر کے دیویندر فڑنویس اب ایکناتھ شندے کو دور دھکیل سکتے ہیں۔ یہ دیویندر فڑنویس کی سوچ سمجھ کر بنائی گئی حکمت عملی نظر آتی … Read more

آندھرا پردیش کے ایک ضلع میں برڈ فلو کی وباء ہزاروں مرغیاں فوت

NTR ضلع(آندھرا پردیش ): 12/فرووری (ایجنسیز)برڈ فلو کے پھیلاؤ کی وجہ سے انومولنکا، گمپلا گوڈم منڈل کے ایک پولٹری فارم میں صرف تین دن میں 11,000 مرغیاں مر چکے ہیں۔ جاری وبا نے ریاست کے کئی اضلاع میں لاکھوں مرغیوں کی موت کا سبب بنا ہے۔ حکام نے متاثرہ علاقوں میں پولٹری فارم مالکان، چکن … Read more

ناندیڑ:بیوی کو مائیکے سے لانے کیلئے شوہر شادول شیخ موبائل ٹاور پرچڑھا

لوہا (ضلع ناندیڑ)یہاں کے بس اسٹیشن کے قریب 200فٹ اونچے موبائل ٹاور پر چڑھ کر شادول شیخ نے اپنی بیوی کو واپس بلانے کی کوشش کی، جو کہ مائکے گئی ہوئی تھی اور واپس نہیں آ رہی تھی۔ اس نے ویڈیو کال کے ذریعے اپنی بیوی سے بات کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر وہ … Read more

بارہویں کے امتحانی مراکز کاکلکٹرنے معائنہ کیا‘نقل فراہم کرنے والے آٹھ افراد پر پولیس کیس

ناندیڑ:11 فروری:(ور ق تازہ نیوز) ڈسٹرکٹ کلکٹر راہول کڈیلے نے جوائن کرنے کے بعد پہلی ہی کارروائی بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران غیر قانونی سرگرمیاں پائے جانے پر کی ہے۔ انہوں نے تین ملازمین کے خلاف مقدمات درج کرنے کے احکام دیے ہیں جو امتحانی مراکز میں غیر قانونی طور پر موجود تھے۔ اس … Read more