گئو کشی کے شبہ میں موب لنچنگ سے متعلق درخواست سننے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گئو کشی کے شبہ میں (موب لنچنگ) ہجومی تشدد سے متعلق ایک درخواست سننے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ وہ پہلے ہی بھیڑ کے تشدد پر تفصیلی احکامات جاری کر چکی ہے اور ملک بھر میں پیش آنے والے ہر واقعے کی نگرانی کرنا اس کا … Read more

27 سال بعد دہلی میں بی جے پی کی واپسی، ساتھ ہی کابینہ سے مسلم وزیر کا بھی خاتمہ!

دہلی میں 27 سال کے طویل عرصے بعد اقتدار میں آ کر بی جے پی نے سکون کی سانس لی ہے۔ وہیں گزشتہ 27 سال میں ایسا پہلی دفعہ ہوگا کہ دہلی اسمبلی میں کوئی مسلم وزیر نظر نہیں آئے گا۔ کیونکہ حالیہ اختتام پذیر انتخاب میں برسراقتدار عام آدمی پارٹی کو شکست دینے والی … Read more

ممبئی: قتل کی واردات کو تبلیغی اجتماع سے جوڑنے کی سازش بے نقاب

ممبی ١١ فروری۔ ممبئی سے مضافات نئی ممبئی کے کھارگر علاقہ میں تبلیغی اجتماع کے دوران کھارگرمیں موٹر سائیکل تصادم کے دوران قتل کی واردات کی آڑمیں اجتماع کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب کرتے ہوئے تفشیشی افسر نے حقیقت بیانی سے کام لیتے ہوئے کہاکہ مذکورہ واقعہ میں مقتول ایک آٹی کمپنی میں … Read more

جتیندرسنگھ (وسیم رضوی) مسلمانوں کو اسلام چھوڑنے کیلئے پیسوں کا لالچ دے رہا ہے

دہلی:اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے 2021 میں اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اپنا لیا تھا۔ اس ملعون نے اپنا نام جتیندر نرائن سنگھ سینگر رکھ لیا تھا۔ اس نے منگل کو پریاگراج میں جاری مہاکمبھ میں عقیدت کی ڈبکی لگائی۔ اس کے بعد کہا کہ مہاکمبھ میں نہانے کے … Read more

پوئی کے جئے بھیم نگر میں دلت برادری کے مکانات مسمار کرنے والے افسران اور بلڈر کے خلاف مقدمات درج

سابق وزیر نسیم خان کی جدوجہد کامیاب، 650 خاندانوں کو انصاف ملنے کی امید ممبئی: پوئی کے جئے بھیم نگر میں تقریباً 650 دلت خاندانوں کے خلاف 6 جون 2024 کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کے افسران، پولیس، بلڈر نرنجن ہیرانندانی اور مقامی ایم ایل اے نے ملی بھگت کرکے غیر قانونی کارروائی کی تھی۔ پولیس … Read more

"انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال کے بارے میں چوکنا رہنا ضروری ہے –   محفوظ انٹرنیٹ سروس ورکشاپ کا انعقاد

تھانے (آفتاب شیخ)انٹرنیٹ کا استعمال آج کل ہماری زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال کے بارے میں آگاہی حاصل کرنا بھی ضروری ہوگیا ہے۔ تھانے میونسپل کارپوریشن کے ایڈیشنل کمشنر پرشانت روڈے نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں انٹرنیٹ کے استعمال میں احتیاط … Read more

معذور افراد کی بہبود کے لیے ضلعی سالانہ منصوبے سے 1% فنڈ مختص ن ائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی اطلاع، حکومت نے سرکاری حکم نامہ جاری ک ر دیا

معذور افراد کی بہبود کے لیے ضلعی سالانہ منصوبے سے 1% فنڈ مختص نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی اطلاع، حکومت نے سرکاری حکم نامہ جاری کر دیا ممبئی (آفتاب شیخ) مہاراشٹر حکومت نے معذور افراد کی فلاح و بہبود اور انہیں خود مختار بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے۔ اب ہر سال … Read more

مہاکمبھ سے واپسی کے دوران لوگوں کو مشکلات کا سامنا ،35 کلومیٹر تک سڑک جام،کھانے پینے کی قلت

سسارام:11/ فروری ۔مہاکمبھ کی سب سے بڑی آستھا یعنی مہاکمبھ میں لوگ ملک بھر سے پہنچ رہے ہیں۔ یوپی ہو یا پھر بہار، مہاکمبھ جانے والی سڑکیں جام سے بھری ہوئی ہیں۔ بہار کے ساسارام میں نیشنل ہائی وے پر 35 کلومیٹر لمبا جام لگا ہوا ہے۔ اس جام میں ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ … Read more

گِلین بَیری سِنڈروم: پونے میں ‘جی بی ایس’ کا ایک اور شکار! مریضوں کی مجموعی تعداد میں بھی اضافہ، 21 افراد وینٹیلیٹر پر

پونے میں گیلین بیری سنڈروم (Guillain Barre Syndrome) کی بیماری کے 8 نئے مریضوں کا کل (پیر، 10) کو اندراج ہوا ہے۔ اس طرح ریاست میں مریضوں کی مجموعی تعداد 192 تک پہنچ گئی ہے۔ جی بی ایس کی وجہ سے ایک مریض کی موت ہو جانے کے بعد موت کی تعداد 7 تک پہنچ … Read more

عمران پرتاپ گڑھی پر ایف آئی آر معاملہ میں سپریم کورٹ کا گجرات پولیس سے سوال

نئی دہلی: کانگریس کے راجیہ سبھا رکن عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف مبینہ طور پر ایک اشتعال انگیز گیت کا ایڈیٹیڈ یعنی ترمیم شدہ ویڈیو پوسٹ کرنے کے لیے درج ایف آئی آر معاملہ سے متعلق 10 فروری کو سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے گجرات پولیس کو پھٹکار … Read more

احمد نگر-بیڑ-پرلی اور شولاپور-عثمان آباد ریلوے لائن منصوبوں کے لیے 300 کروڑ روپے کی منظوری

اورنگ آباد، 10 فروری (ایجنسیز)مہاراشٹر کے دیہی اور پسماندہ علاقوں میں سفری سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے ریاستی حکومت نے دو اہم ریلوے منصوبوں کے لیے 300 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کر دی ہے۔ اس رقم میں شولاپور-تلجاپور-عثمان آباد (دھراشیو) اور احمد نگر (اہلیہ نگر)-بیڑ-پرلی ویجناتھ ریلوے لائن کے لیے 150، 150 کروڑ … Read more

ٹرمپ کے فیصلوں کا ہندوستان پر بھی اثر,روپیہ تاریخی گراوٹ  پر پہنچا

نئ دہلی:ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلوں سے پیدا ہوئے تجارتی جنگ کے حالات نے دنیا بھر کے ملکوں اور ان کی کرنسی کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس کے اثر سے ہندوستانی بازار بھی مستثنیٰ نہیں ہے۔ پیر کو ہندوستانی روپیہ 44 پیسے گر کر 87.94 فی ڈالر کی تاریخی گراوٹ کے ساتھ اپنی … Read more

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ’بیف بریانی‘ پر ہنگامہ، انتظامیہ نے کہا ’یہ ٹائپنگ کی غلطی تھی‘

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں ’بیف بریانی‘ پیش کیے جانے سے متعلق ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ یونیورسٹی نے اتوار کے روز سر شاہ سلیمان میں بیف بریانی پیش کیے جانے کا نوٹس جاری کیا تھا، اسی نوٹس پر ہنگامہ شروع ہو چکا ہے۔ نوٹس سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو … Read more

حماس کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عمل معطل کرنے کا اعلان، غزہ میں ہر قسم کی صورتحال کے لیے تیار ہیں، اسرائیل کا ردعمل

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے مثبت نتائج سامنے آئے۔ اسرائیلی جیلوں سے 500 سے زائد فلسطینی قیدیوں کے بدلے غزہ سے 21 یرغمالیوں (16 اسرائیلی اور 5 تھائی شہری) کو رہا کیا گیا۔ تاہم اب پیر کے روز حماس کی جانب سے ہونے والے ایک بیان میں … Read more

مدھیہ پردیش: رقص کرتی ہوئی لڑکی گری اور اُٹھ نہ سکی، اچانک موت کا ایک اور معاملہ

ملک میں ان دنوں اچانک موت ہو جانے کے معاملوں میں کافی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ کچھ برسوں کے دوران کئی ایسے معاملے سامنے آئے ہیں جب کوئی شخص ورزش کرتے ہوئے، یا دوڑتے ہوئے، یا رقص کرتے ہوئے اچانک گر پڑا اور اس کی موت ہو گئی۔ اس طرح کی اموات میں … Read more

اہم خبر:سعودی عرب نے حج کے لیے بچوں کو لے جانے پر لگائی پابندی، ہندوستان سمیت 14 ممالک کے ویزا اصولوں میں تبدیلی

جدہ :10/فروری ۔( ایجنسیز)ہر سال سعودی عرب میں جب فریضۂ حج ادا کیا جاتا ہے، تو اس دوران کئی شخص اپنے ساتھ چھوٹے بچوں کو بھی لے جاتے ہیں۔ لیکن اب وہ ایسا نہیں کر پائیں گے، کیونکہ سعودی عرب نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت برائے حج و … Read more

راہول سولاپورکر کے بیان پر جیتندر اوہاڈ سخت برہم، مہاراشٹر اور ملک سے معافی کا مطالبہ

پسماندہ طبقات کو انصاف سے محروم نہیں ہونے دیں گے، قاتلوں کو سزا ملنی چاہیے ممبئی: این سی پی شردچندر پوار کے اسمبلی میں لیڈر اور رکن اسمبلی جیتندر اوہاڈ نے راہول سولاپورکر کے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر سے متعلق متنازع بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ منو … Read more

سومناتھ سوریہ ونشی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کو برطرف کر کے ان پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے

مہا یوتی حکومت میں زرعی شعبے میں بدعنوانی عروج پر، کسانوں کے نام پر کروڑوں کی خرد برد بی جے پی ووٹ کے لیے عظیم شخصیات کا نام لیتی ہے، اقتدار میں آکر توہین کرتی ہے نانا پٹولے کی قیادت میں انگن واڑی کارکنان کا راہل گاندھی سے ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی … Read more

"گھوڑبندر روڈ پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنے کے لیے اہم فیصلہ” "کنکری ٹ سڑک اور میٹرو پروجیکٹ کو ایک ساتھ مکمل کیا جائے گا – وزیر پرتاپ سرنائیک”

"گھوڑبندر روڈ پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنے کے لیے اہم فیصلہ" "کنکریٹ سڑک اور میٹرو پروجیکٹ کو ایک ساتھ مکمل کیا جائے گا – وزیر پرتاپ سرنائیک" تھانے (آفتاب شیخ) تھانے میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور شہریوں کو سفری سہولتیں فراہم کرنے کے لیے وزیر ٹرانسپورٹ پرتاپ سرنائیک نے گائمکھ تا دہیسر … Read more

"سائبر جرائم کے خلاف اے آئی اسٹارٹ اپس کے فروغ کیلئے حکومت کا مکمل تعاون رہے گا – وزیر اعلیٰ فڑنویس "سائبر ہیک – 2025” مقابلے کے فات حین کو اعزازات

"سائبر جرائم کے خلاف اے آئی اسٹارٹ اپس کے فروغ کیلئے حکومت کا مکمل تعاون رہے گا – وزیر اعلیٰ فڑنویس "سائبر ہیک – 2025" مقابلے کے فاتحین کو اعزازات (آفتاب شیخ) مہاراشٹر حکومت مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں اسٹارٹ اپس کو مکمل تعاون فراہم کرے گی تاکہ سائبر جرائم کے بڑھتے ہوئے خطرات … Read more

محکمہ زراعت میں 87 کروڑ روپے کی بدعنوانی "مہایوتی حکومت کسانوں کی کھوپڑی سے مکھن کھا رہی ہے”

ممبئی(آفتاب شیخ) مہاراشٹر میں کسانوں کی خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے درمیان ریاستی حکومت کی بدعنوان پالیسیاں کھل کر سامنے آرہی ہیں۔ کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے محکمہ زراعت پر نینو یوریا اور نینو ڈی اے پی کی خریداری میں 87 کروڑ روپے سے زیادہ کے گھپلے … Read more

بریکینگ نیوز: ناندیڑ میں فائرنگ کی واردات ،دو افراد زخمی

ناندیڑ:10/ فروری ۔ (ورق تازہ نیوز)فائرنگ آج صبح 9 بجے سے 9.15 بجے کے درمیان گوردوارہ گیٹ نمبر 6 کے قریب پارکنگ لاٹ کے سامنے ہوئی۔ گرومیت سنگھ جگندر سنگھ سیوادار اور اس کا دوست رویندر سنگھ دیاسنگھ راٹھوڑ فور وہیلر میں سفر کر رہے تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی۔ گرومیت سنگھ سیوادار … Read more

ایٹمی ہتھیاروں کی ممانعت کے فتویٰ سے ہمیں خطرہ ہے: ایرانی رہنماؤں کا علی خامنہ پر دباو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد اس ہفتے کے آغاز میں تہران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی نافذ کردی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایران کے اندر سے کچھ آوازیں اٹھنا شروع ہوئی ہیں کہ ہمیں ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ ایران کے سینئر عسکری … Read more

ان دو سبزی خور چیزوں میں انڈے سے بھی زیادہ پروٹین ہوتا ہے، ویجیٹیرین لوگ بغیر سوچے اپنی خوراک میں شامل کریں

زیادہ پروٹین والے سبزی خور کھانے: آج کل بہت سے لوگ سبزی خور کھانے اپنا رہے ہیں، لیکن سبزی خور کھانے میں کافی پروٹین حاصل کرنا ایک چیلنج ہو سکتا ہے۔ انڈے کو پروٹین کا ایک اچھا ذریعہ مانا جاتا ہے، لیکن کچھ سبزی خور ایسے ہیں جو انڈے نہیں کھاتے ہیں۔ پریشان نہ ہوں! … Read more

رانچی میں برڈ فلو کی تصدیق کے بعد جھارکھنڈ بھر میں الرٹ، 10 کلومیٹر کا علاقہ سرویلنس زون قرار

جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں واقع برسا ایگریکلچرل یونیورسٹی کے ویٹنری کالج پولٹری فارم میں برڈ فلو کے کیس کی تصدیق کے بعد ریاست بھر میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق، پولٹری فارم میں چائنیز نسل کے گِنی فاؤل پرندوں کی موت کے بعد ان کے نمونے قومی سطح کی تجربہ … Read more

روہت شرما کی کٹک میں شاندار سنچری، انگلینڈ کے خلاف چھکوں کی بارش، کئی ریکارڈز ٹوٹے

کٹک میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں ہندوستانی بلے باز روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے کئی ریکارڈ توڑ دیے۔ روہت نے 76 گیندوں میں سنچری مکمل کی اور اس کے بعد 90 گیندوں میں 119 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں 12 چوکے اور 7 … Read more

ایس ٹی ملازمین، مسافروں کی خدمت کو عبادت سمجھ کر انجام دیں نا ئب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کا مشورہ، ایس ٹی کو "فائیو اسٹار” سروس ب نانے کا عزم

ایس ٹی ملازمین، مسافروں کی خدمت کو عبادت سمجھ کر انجام دیں نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کا مشورہ، ایس ٹی کو "فائیو اسٹار" سروس بنانے کا عزم تھانے (آفتاب شیخ) ایس ٹی ملازمین کو چاہیے کہ وہ مسافروں کی خدمت کو عبادت سمجھ کر اپنی ذمہ داری نبھائیں۔ حکومت نہ صرف ایس ٹی کے … Read more

نینو یوریا اور نینو ڈی اے پی کی خریداری میں 87 کروڑ کا گھوٹالہ، کسانوں کے نام پر محکمہ زراعت کی لوٹ: نانا پٹولے

من پسند سپلائر کے لیے ٹینڈر کی شرائط میں تبدیلی، ملی بھگت سے بدعنوانی ریاست میں کسان خودکشیاں کر رہے ہیں جبکہ مہایوتی حکومت کسانوں کے وسائل لوٹنے میں مصروف ممبئی: مہاراشٹر میں کسانوں کی خودکشیوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، مگر بی جے پی کی زیرقیادت مہا یوتی حکومت کسانوں کی … Read more