گھوڈبندر روڈ پر بیچنگ پلانٹ کے خلاف مکینوں کا احتجاج، فوری بن دش کا مطالبہ انتظامیہ کی خاموشی پر مکین سراپا احتجاج، سڑکوں پر نکل نے کی دھمکی

گھوڈبندر روڈ پر بیچنگ پلانٹ کے خلاف مکینوں کا احتجاج، فوری بندش کا مطالبہ انتظامیہ کی خاموشی پر مکین سراپا احتجاج، سڑکوں پر نکلنے کی دھمکی تھانے، (آفتاب شیخ) تھانے کے گھوڈبندر روڈ کے بوریویڈے گاؤں میں قائم ریڈی مکس کنکریٹ (RMC) بیچنگ پلانٹ کے خلاف مکینوں کا غم و غصہ شدت اختیار کر گیا … Read more

مکتب فاطمة الزہرہ دینی و تربیتی غیر اقامتی درسگاہ کا تیسرا سا لانہ جلسہ منعقد کیا گیا 

مکتب فاطمة الزہرہ دینی و تربیتی غیر اقامتی درسگاہ نئی آبادی اردھا پور ضلع ناندیڑ کا تیسرا سالانہ جلسہ منعقد کیا گیا جو بہت کامیاب ہوا۔ اس جلسہ عام میں بچوں نے اپنی تعلیمی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔اور تلاوت کلام پاک، نعت ،ترانہ وتقایر اور مکالمے پیش کیئے جس کے لیے انہیںو ہاں موجود سامعین … Read more

تھانے میں تزئینِ شہر مہم کا آغاز: اوبرائے ریئلٹی، تھانے میونس پل کارپوریشن اور محکمہ شجریات کا اشتراک ورکشاوالی 2025 کے تحت شہر کی سرسبزی اور خوبصورتی کو فروغ دینے کا منصوبہ

تھانے میں تزئینِ شہر مہم کا آغاز: اوبرائے ریئلٹی، تھانے میونسپل کارپوریشن اور محکمہ شجریات کا اشتراک ورکشاوالی 2025 کے تحت شہر کی سرسبزی اور خوبصورتی کو فروغ دینے کا منصوبہ تھانے (آفتاب شیخ) تھانے میونسپل کارپوریشن، محکمہ شجریات اور اوبرائے ریئلٹی نے ورکشاوالی 2025 کے تحت تھانے تزئینِ شہر مہم کا آغاز کر دیا … Read more

سونا اصلی ہے یا نقلی، پہچان کیسے کی جائے؟

کیا سونے جیسا بچہ ہے‘ یا ’اس کا دل بالکل سونے جیسا ہے۔‘ کسی شخص کی تعریف کرتے وقت اکثر ایسے جملے ہمارے منہ سے باآسانی نکل جاتے ہیں یعنی اگر کوئی شخص بہت اچھا ہے تو ہم اس کا موازنہ سونے سے کرتے ہیں۔ لیکن اس مضمون میں ہم سونے کے خالص ہونے کی … Read more

خوشخبری ! متحدہ عرب امارات نے ہندوستانیوں کے لئے سفر کو بنایا  مزید آسان، ویزا قوانین میں کی بڑی تبدیلی

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے ویزا قوانین میں ایک بڑی تبدیلی کی ہے اور ہندوستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول (VoA) پالیسی کو بڑھا دیا ہے۔ 13 فروری 2025 سے لاگو ہونے والی اس نئی پالیسی کے تحت، ہندوستانی مسافر اب مزید چھ ممالک کے قانونی ویزا، رہائشی اجازت نامہ یا گرین … Read more

شادی کی بارات میں گھوڑی پر سوار دولہے کی اچانک موت ، ویڈیو وائرل

شیوپور : مدھیہ پردیش کے شیوپور ضلع میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک شادی کی بارات میں گھوڑے سے اچانک گر کر دولہا کی موت ہو گئی ہے۔ دولہا کی موت کے بعد شادی کی تقریب کی خوشی غم میں بدل گئی۔ تاہم، یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ دولہا کو … Read more

"حاجی ملنگ درگاہ پر نائب وزیر اعلیٰ شندے کی آرتی: مذہبی تنازعہ گرما گیا”مائی بھوانی شکتی دے ، ملنگ گڑھ کو مکتی دئے ، جے شری رام کے نعروں کے درمیان بھگوا جھنڈا لہرایا گیا

کلیان – مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے حاجی ملنگ درگاہ کا دورہ کیا اور اس موقع پر دعویٰ کیا کہ یہ مقام درگاہ نہیں بلکہ بابا مچھندر ناتھ کی سمادھی (ہندو مزار) ہے۔ انہوں نے درگاہ میں آرتی کی اور "جے شری رام” کے نعرے بلند کیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے … Read more

دل کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ، جہیز کم لانے پر بہو کو ایڈز وائرس کا انجیکشن لگادیا، لڑکی کی زندگی اور موت سے جہدو جہد جاری

سہارنپور:16/ فروری ۔( ورق تازہ نیوز) یہ ایک رلا دینے والا واقعہ ہے جو اتر پردیش میں جہیز کے نظام کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ جہیز کے لئے ایک بہو پر خوفناک تجربہ کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے ہریدوار میں پیش آیا ہے۔ سہارنپور کے پولیس تھانے کے علاقے کے ایک … Read more

پاپا یہ میری آخری کال ہے… دبئی میں سزائے موت پانے والی بھارتی شہزادی نامی لڑکی نے جب اپنے والدین کو فون کیا تو ۔۔۔

دہلی: پاپا یہ میری آخری کال ہے… دبئی میں پھانسی کی سزا پانے والی بیٹی نے اپنے والدین کو فون کیا اور کہا کہ مجھے معاف کر دیں میں آپ کے لیے کچھ نہیں کر سکی ابوظہبی سے شہزادی نے یوپی میں رہنے والے اپنے والدین کو فون کیا۔ اگر آپ فون کال سنیں گے … Read more

مکہ مکرمہ اور مدینہ سمیت متعدد شہروں میں بارش

مکہ مکرمہ اور مدینہ سمیت متعدد شہروں میں بارش مکہ مکرمہ شہر کے علاوہ بحرہ، جموم، رہاط، مدرکہ اور الکامل دوپہر دو بجے تک بارش ہوسکتی ہے ریاض: سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جدہ میں مطلع ابر آلود رہا جبکہ مکہ مکرمہ اور مدینہ سمیت متعدد شہروں میں ہلکی … Read more

ناندیڑ:کانگریس وفد کی رمضان سہولیات کے لیے کمشنر سے نمائندگی

ناندیڑ۔15 /فروری ( نامہ نگار ):آئندہ ماہ مارچ میں رمضان المبارک کا آغاز ہو رہا ہے۔ ماہ مقدس کے دوران ناندیڑ شہر کے مسلم اکثریتی علاقوں اور مساجد کے اطراف صاف صفائی اور بنیادی سہولتوں کے لیے کانگریس کے وفد نے میونسپل کمشنر سے ملاقات کر کے انہیں میمورنڈم پیش کیا۔ میمورنڈم میں بتایا گیا … Read more

امریکی فوجی طیارہ 119 ہندوستانیوں کو لے کر امرتسر ہوائی اڈے پر اترا

امرتسر:امریکہ سے 116 غیر قانونی تارکین وطن کو لے کر ایک طیارہ ہفتے کی رات دیر گئے امرتسر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔ سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے کہ یہ ہندوستانیوں کی دوسری کھیپ ہے جسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائی کرنے کے … Read more

بریکینگ نیوز:نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھیڑ کی وجہ سے بڑا حادثہ، 15 لوگوں کی موت، 10 زخمی

نئی دہلی:ہفتہ کی شام نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 14، 15 اور 16 پر مہا کمبھ میلہ جانے والی ٹرین میں سوار ہونے کے لیے ایک بہت بڑا ہجوم جمع ہوگیا، جس کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی اور ایک بڑا حادثہ ہوگیا۔ ایل این جے پی ہسپتال کے چیف کیزولٹی میڈیکل … Read more

سنبھل تشدد: جامع مسجد کی دیواروں پر 74 ملزمان کے پوسٹر، شناخت پر انعام کا اعلان

سنبھل:(ایجنسیز)اتر پردیش کے سنبھل میں 24 نومبر کو جامع مسجد کے اطراف میں ہونے والے تشدد کے بعد پولیس نے تشدد میں مبینہ طور پر ملوث 74 افراد کی شناخت کے لیے ان کے پوسٹر مسجد کی دیواروں پر چسپاں کر دیے ہیں۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جو بھی ان افراد … Read more

بی جے پی اتحاد حکومت ہی اصل بھکاری ہے: کسانوں کی توہین کرنے والے وزیر زراعت مانک راؤ کو اقتدار کا غرور

کیا ایک روپے میں فصل بیمہ دے کر حکومت کسانوں پر احسان کر رہی ہے؟ ممبئی: بی جے پی اتحاد حکومت کسان مخالف ہے اور یہ حقیقت بارہا بے نقاب ہو چکی ہے۔ کبھی کسانوں کو دہشت گرد، نکسل وادی اور احتجاجی ذہنیت رکھنے والا کہہ کر ان کی توہین کی گئی اور اب ریاست … Read more

لو جہاد : محبت اور شادی ہر شہری کا آئینی حق، حکومت غیر ضروری قوانین کے بجائے معیشت پر توجہ دے: سپریا سولے

ممبئی: این سی پی شرد چندر پوار پارٹی کی کارگزار صدر اور رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے کہا ہے کہ ریاست میں بدعنوانی، وصولی اور دیگر سنگین معاملات کے خلاف حکومت نے کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی، جس سے صورتحال تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے بی جے پی رہنما سوریش دھس اور دھننجے منڈے … Read more

یہ ویڈیو حاجی ملنگ درگاہ کی ہے !

حاجی ملنگ درگاہ میں ہندوتوا غنڈوں کی گستاخانہ کارروائی، مہاراشٹر میں مدارس کے خلاف نفرت انگیزی اور مسلمانوں کی حیرت انگیز خاموشی !!! مہاراشٹر کے حاجی ملنگ درگاہ میں منعقدہ عرس کے موقع پر ہندوتوا تنظیموں کے غنڈوں نے بڑی بےحرمتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے درگاہ کے اندر ہی بڑے پیمانے پر ہندوانہ رسومات ادا … Read more

نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر مہاراشٹر میں اہم پیش رفت امت شا ہ کی صدارت میں میٹنگ، جرائم پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات پر زو ر

نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر مہاراشٹر میں اہم پیش رفتامت شاہ کی صدارت میں میٹنگ، جرائم پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات پر زور (آفتاب شیخ) نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں مہاراشٹر میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں … Read more

سائنس دانوں نے انسانی دماغ کے سوچنے کی رفتار معلوم کر لی

سائنس دانوں نے بالآخر انسان کے سوچنے کے عمل کی رفتار کا تعین کر لیا ہے۔ اس پیش رفت سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ہم ایک وقت میں صرف ایک سوچ پر عمل کیوں کر پاتے ہیں۔انسانی جسم کے نظام حس، جن میں آنکھیں، کان، جلد اور ناک شامل ہیں، ہمارے ماحول کے بارے … Read more

پونے میں مسلم تاجروں کی دکانوں کے خلاف بڑی انہدامی کارروائی

پونہ: مہاراشٹرا کے پونے میں پمپری۔ چنچواڑ میونسپل کارپوریشن (پی سی ایم سی) کی جانب سے ایک بڑی انہدامی کارروائی کی وجہ سے چکلی، کڈل واڑی، جھاڑو واڑی، ہرگوڈے بستی اور پوار بستی میں مصروف تجارتی مراکز تباہ ہوگئے ہیں۔ یہ انہدامی کارروائی ناجائز قبضوں کو ہٹانے کے نام پر کی گئی۔ بلڈوزروں نے 8 … Read more

اربوں ڈالر کے دفاعی معاہدے، امریکی تیل کی خریداری اور جوابی ٹیرف کا خطرہ: انڈيا نے امریکہ میں کیا کھویا اور کیا پایا؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعلان کرتے ہوئے اربوں ڈالر کے نئے دفا‏عی سودوں اور انڈیا کو امریکی پیٹرول، گیس اور امریکی جوہری ری ایکٹروں کی فروخت کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔اس منصوبے کے مطابق امریکہ انڈیا سے … Read more

روس نے یوکرین کے نیوکلیئر پلانٹ پر کیا حملہ، یوکرینی صدر زیلنسکی نے رساؤ کا کیا دعویٰ

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرنے کی کوششیں لگاتار ناکام ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ امن مذاکرہ کے درمیان روس نے ایک بار پھر یوکرین کو نشانہ بنایا ہے۔ اس مرتبہ یوکرین کے نیوکلیئر پر حملہ کیا گیا ہے۔ یہ سنسنی خیز دعویٰ یوکرینی صدر ولودمیر زیلینسکی نے کیا ہے۔ انھوں … Read more

ناندیڑ:کالا پُل تا حبیب ٹاکیز کارنر دوکانوں کی انہدامی جاری ‘جلد نئی سڑک کی تعمیر

ناندیڑ:14 فروری:(ور ق تازہ نیوز) محلہ گاڑی پورہ میں مستان شاہ ولی رحمت اللہ علیہ چھوٹی درگاہ کے قریب کالا ُپل تا حبیب ٹاکیز کارنر نئی سڑک پر بریج کی تعمیر کے لیے دکانوں کی انہدامی کاروائی جنگی پیمانے پر جاری ہے۔محکمہناندیڑمیونسپل کارپوریشن کے ملازمین اور افسران کی نگرانی میں سڑک کی کشادگی کا کام … Read more

اب مہاراشٹر میں بھی ’لو جہاد‘ کے خلاف  قانون بنانے کافیصلہ، ڈی جی پی کی قیادت میں کمیٹی تشکیل

ممبئی:اب مہاراشٹر کی ’مہایوتی حکومت‘ نے بھی ’لو جہاد‘ کے خلاف قانون بنانے کی طرف پیش قدمی کر دی ہے۔ مہاراشٹر ریاستی پولیس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) کی قیادت میں ریاستی حکومت نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی لو جہاد سے متعلق تمام قانونی اور تکنیکی پہلوؤں پر تبادلہ خیال کر ایک … Read more

ناندیڑ سمیت پانچ ہوائی اڈوں کی جلد منتقلی؛ ضلع سطح پر صنعت بھون کی تعمیر: وزیر صنعت ادے سامنت

ناندیڑ، 14 فروری: ناندیڑ میں ہوائی سروس کو مزید تیز اور آسان بنانے کے لیے ریاستی حکومت کوشش کر رہی ہے۔ ممبئی ایئرپورٹ پر بڑھتی ہوئی بھیڑ کو دیکھتے ہوئے پارکنگ کے مسئلے کو حل کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ اس لیے ریاست حکومت جلد ہی ناندیڑ، یاوتمل سمیت پانچ ہوائی اڈے نجی کمپنیوں سے … Read more

آیوشمان بھارت یوجنا: فوری طور پر آیوشمان کارڈ بنائیں، مفت علا ج سے فائدہ اٹھائیں حکومت کی اپیل: اہل استفادہ کنندگان آن لائن رجسٹ ریشن کریں

آیوشمان بھارت یوجنا: فوری طور پر آیوشمان کارڈ بنائیں، مفت علاج سے فائدہ اٹھائیں حکومت کی اپیل: اہل استفادہ کنندگان آن لائن رجسٹریشن کریں تھانے (آفتاب شیخ)l jiآیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آغاز وزیر اعظم نریندر مودی نے ستمبر 2018 میں کیا تھا، جس کا مقصد تمام اہل خاندانوں کو 5 لاکھ … Read more

ایندھن کی بچت سے پائیدار ترقی ممکن: ادیتی تٹکرے

ممبئی: روزمرہ کی زندگی میں زیادہ سے زیادہ شمسی توانائی کے استعمال اور ایندھن کی بچت کے ذریعے مستقبل میں توانائی کے تحفظ، پائیدار ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ یہ بات خواتین و اطفال بہبود کی وزیر ادیتی تٹکرے نے کہی ہے۔ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت اور … Read more

کسانوں کو بھکاری کہنے والے وزیر زراعت مانک راؤ کوکاٹے فوراً استعفیٰ دیں

کیا کسانوں کی توہین کرنا ہی بی جے پی حکومت کی پالیسی ہے؟ ملک کی ریڑھ کی ہڈی کہے جانے والے کسانوں کو بھکاری کہنے کی جرات کیسے ہو سکتی ہے؟ ممبئی: بی جے پی محاذ حکومت کے وزراء کے کسانوں کے تئیں رویے پر ایک بار پھر سوالیہ نشان کھڑا ہو گیا ہے۔ حالیہ … Read more