آنے والی پوری نسل قرآن کو سمجھ کر پڑھنے والی نسل ہو”ایک خواب، ایک مشن”
اسلام پسند نوجوانوں کا ایک جلسہ تھا، سب نوجوان تعلیم یافتہ تھے، اردو ہندی اور انگریزی تینوں زبانیں جانتے تھے، اور اسلام کی خدمت کا جذبہ رکھتے تھے، میں نے ان سے پوچھا: آپ میں سے کتنے لوگوں نے قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ ختم کیا ہے؟ ان تعلیم یافتہ نوجوانوں میں سے کسی ایک … Read more