بریکینگ نیوز: ناندیڑ میں معروف بلڈر پر فائرئنگ
ناندیڑ:5. اپریل ۔ (ورق تازہ نیوز) آج شہر میں پھر ایک بار تاجر پر فائرنگ کی گئی ہے جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ پولس ذرائع سے ملی تفصیلات کے مطابق ناندیڑ شہر کے معروف تعمیراتی بلڈر سنجے بیانی (sanjay biyani nanded)پر آج صبح ساڑھے دس بجے دو نا معلوم بائیک سواروں نے … Read more