وزیر اعظم مودی ‘پکوڑا اور بھگوڑا یوجنا’ کے لئے جانے جائیں گے : نوجوت سنگھ سدھو

لوک سبھا انتخابات کے ساتویں یعنی آخری مرحلے میں کانگرس لیڈر اور پنجاب میں کیپٹن سرکار کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر کرارا حملہ بولا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کی وزیراعظم مودی دو یوجناؤںکے لئے جانے جائیں گے۔پہلا ملک کے نوجوان بے روزگاروں کے لئے ہے’ پکوڑ یوجنا ‘ اور دوسرا ملک کے امیروں کے لئے ‘ بھگوڑا یوجنا’۔

اس دوران سرکاری کمپنیوں کو فروخت کرنے کا بھی الزام لگایا۔سدھو نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے سرکاری کمپنیوں کو بیچ کر امبانی اور اڈانی کو فائدہ پہنچایا۔

#LokSabhaElection2019 #NavjotSinghSidhu #PMModi #UrduNewsHindSamachar

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading