اجیت پوار پر منڈلایا خطرہ، اسمبلی کی رکنیت ہو سکتی ہے ختم_ جانیں معاملہ

مہارشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے اجیت پوار پر اب اینٹی ڈیفیکشن لاء یعنی سیاسی وابستگی تبدیلی مخالف قانون کی تلوار لٹک رہی ہے، این سی پی سربراہ شرد پوار جو انکے چچا بھی ہیں انہیں پارٹی کے اسمبلی میں قانون ساز قائد کے عہدے سے ہٹا لیا ہے۔  اس … Read more

این سی پی سربراہ نے دہرایا اپنا بیان، کہا کہ بی جے پی شیوسینا مل کر ہی بناۓ حکومت

مہارشٹرا میں حکومت سازی کو لے کر سیاست میں مسلسل گھمسان مچا ہوا ہے، این سی پی صدر شرد پوار نے پھر سے واضح کیا ہے کہ وہ حکومت میں کوئی ساتھ دینا نہیں چاہتے، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی شیوسینا کو عوام نے واضح اکثریت دی ہے، تو حکومت بنانے … Read more

شیوسینا کا ساتھ دے کر حکومت بنانے کو تیار ہے این سی پی، لیکن رکھی بڑی شرط

مہارشٹرا میں انتخابات کے نتائج اۓ ہوۓ 11 دن گذرنے کے بعد بھی حکومت سازی کو لے کر گھمسان جاری ہے، اسی بیچ این سی پی نے بہت بڑا بیان دیا ہے، این سی پی سربراہ نے شیوسینا کے سامنے بہت بڑی شرط رکھی ہے، ابھی تک اپوزیشن میں بیٹھنے کا دعویٰ کرنے والی این … Read more

پوار نے دیا شیوسینا کو جھٹکا، عوام نے ہم کو اپوزیشن کےلیے ہی چنا ہےآسانی، ہم آپوزیشن میں ہی رہیں گے، پوار کا بیان

مہارشٹرا میں سیاسی ہلچل کے درمیان یہ امید کی جا رہی تھی کہ این سی پی شیوسینا کو حکومت کےلیے ساتھ دے گی، مگر شیوسینا نے صاف طور پر کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں ساتھ نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ لوگوں نے ہمیں آپوزیشن کےلیے چنا ہے ہم لوگوں … Read more

مہاراشٹر الیکشن سے عین قبل این سی پی کو ایک اور جھٹکا، ادیئن راجے بھونسلے بی جے پی میں شامل

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے قبل نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کو ہفتہ کو تب بڑا جھٹکا لگا جب اس کے لیڈر اورچھترپتی شیواجی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ادیئن راجے بھونسلے نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا دامن تھام لیا۔ بھونسلے آج صبح بی جے پی صدر امت شاہ کے … Read more

عوام کو دھوکہ دینے والی بی جے پی اتحادی حکومت کو اکھاڑ پھینکے ۔ اجیت پوار

بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی دیہی اسمبلی حلقہ کے تحت پوگاوں میں راشٹروادی کانگریس پارٹی کی طرف سے منعقدہ نردھار پریورتن سبھا میں مرکز کی بی جے پی حکومت اور ریاست کی بی جے پی شیوسینا اتحادی حکومت پر جارحانہ موڑ میں حملہ بولتے ہوئے این سی پی لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی اجیت دادا … Read more