ایرانی ہیکروں کا اسرائیلی فوج کے ڈیٹا کا سرقہ
مقبوضہ بیت المقدس ۔ ایران کے ہیکروں کے ایک گروپ عصائے موسوی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سائبر حملہ کرکے اسرائیلی فوج کا ڈیٹا چوری کرلیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج میں اس سائبر حملے پر کھلبلی مچ گئی۔ ایرانی ہیکروں کے گروہ نے فوجی سروسز کے اسکول کے سیکڑوں فوجیوں … Read more