حزب اللہ چیف نصراللہ کے انتقال کی خبر سے ایران دہشت زدہ، خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل!
اسرائیلی فوج کے ذریعہ بیروت میں حزب اللہ ہیڈکوارٹر پر حملہ کیے جانے اور حزب اللہ چیف حسن نصراللہ کی موت کی خبر سے پوری دنیا میں چہ می گوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے حسن نصراللہ کی موت کا دعویٰ کیا ہے، حالانکہ حزب اللہ کی طرف سے اس سلسلے میں کوئی … Read more