ایرانی جنرل سلیمانی کی تائید میں پوسٹس کو ہٹادیا گیا

ایرانی جنرل سلیمانی کی تائید میں پوسٹس کو ہٹادیا گیا

٭٭ ایرانی جنرل سلیمانی کی تائید میں انسٹوگرام پر پیش کئے جانے والے بیانات اور پوسٹ کو ہٹادیا گیا ہے ۔ امریکی حملہ میں ہلاک ایرانی فوجی سربراہ کی تائید میں یہ پوسٹ اپ لوڈ کئے گئے تھے ۔ قاسم سلیمانی کے تعلق سے ایران کی میڈیا نے بتایا کہ انسٹوگرم کے خلاف قومی سطح پر قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ حکومت ایران کے ترجمان علی ربائی نے اس حرکت کو غیرجمہوری قرار دیا ہے ۔ انسٹوگرام نے متوفی فوجی جنرل کی توہین کی ہے ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading