بلیک باکس امریکی کمپنی بوئنگ کے حوالے نہیں کیا جائے گا:ایران

بلیک باکس امریکی کمپنی بوئنگ کے حوالے نہیں کیا جائے گا:ایران

٭ تہران کی سیول ایویشن آرگنائزیشن کے صدر علی عابد زیدانے کہا ہے کہ یوکرینی حادثہ کا شکار جہاز کا بلیک باکس امریکہ کی بوئنگ کمپنی کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بلیک باکس کے ڈیٹا کے تصدیق کیلئے وہ کس ملک کو بھیجا جائے گا ابھی یہ واضح نہیں ہوا ہے۔ یوکرین کا طایرہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں 180 افراد سوار تھے جو ہلاک ہوگئے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading