انجینئرنگ کالج (Engineering college)کے گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ، 300 سے زائد تصاویر لیک

کرشنا:30/ اگست ـ( ایجنسیز)آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا میں ایک انجینئرنگ کالج کے خواتین کے ہاسٹل میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کی خبر پر ہنگامہ ہے۔ یہ معاملہ SR Gudlavaleru انجینئرنگ کالج کا ہے۔ جہاں خواتین کے ہاسٹل کے واش روم (Wash room)میں خفیہ کیمرہ نصب پایا گیا۔ طالبات کی ہنگامہ آرائی کے بعد پولس … Read more