امریکہ میں دو ہندوستانی نژاد خاتون ججس مقرر

امریکہ میں دو ہندوستانی نژاد خاتون ججس مقرر

٭ نیویارک کے میئر بل ڈی بلاشیو نے دو ہندوستانی نژاد خواتین کو کریمنل اور سیول کورٹس کیلئے ججس مقرر کیا ہے۔ جج ارچنا راؤ کا تقرر کریمنل کورٹ کیلئے ہوا اور جج دیپا امبیڈکر کو نیویارک کے سیول کورٹ کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading