اہم خبر: وزیراعلیٰ مہاراشٹرشندے کے قافلے کی گاڑیوں کو حادثہ

ممبئی:(ورق تازہ نیوز) یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہاراشٹر کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ایکناتھ شندے کے قافلے کی دو گاڑیاں حادثہ کا شکار ہوگئیں۔

حادثہ ممبئی میونسپل کارپوریشن کے قریب پیش آیا جس سے گاڑیوں کو معمولی نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔ وزیراعلیٰ بھی محفوظ ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading