Browsing Tag

Top Stories

بلیک باکس امریکی کمپنی بوئنگ کے حوالے نہیں کیا جائے گا:ایران

٭ تہران کی سیول ایویشن آرگنائزیشن کے صدر علی عابد زیدانے کہا ہے کہ یوکرینی حادثہ کا شکار جہاز کا بلیک باکس امریکہ کی بوئنگ کمپنی کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بلیک باکس کے ڈیٹا کے تصدیق کیلئے وہ کس ملک کو بھیجا جائے گا…

کیمبرج کیلئے پہلی مسلم خاتون میئر کا انتخاب

٭ سمبل صدیقی کو کیمبرج سٹی کی پہلی مسلم خاتون میئر منتخب کیا گیا ہے۔ وہ کونسل کی رکن کی حیثیت سے دوسری میعاد مکمل کر رہی ہیں۔ میئر کی حیثیت سے وہ سٹی کونسل اور اسکول کمیٹی کی صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گی اور مختلف امور کو انجام دیں…

مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرو رت: ملیشیائی وزیر اعظم

کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتر محمد نے مسلم ممالک کو متحد ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ مہاتر محمد نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی موت کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک کو بیرونی خطرات سے بچنے کے لیے متحد ہونا چاہیے۔انہوں نے…

پنٹاگان۔عراق میں الاسد‘ ایبریل کے دوفوجی اڈوں پر ایران نے درجنوں میزائیل داغے

واشنگٹن۔ پنٹاگان نے چہارشنبہ کے روز ا س بات کی تصدیق کی ہے ایران نے امریکی دستوں اور اس کے اتحادی فوج پر عراق میں دو درجن سے زائد بالاسٹک میزائیل داغے اور الاسد او رایبرل دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایاہے۔ امریکہ کے محکمہ دفاع نے کہاکہ امریکہ…

جنرل سلیمانی کی نماز ِجنازہ میں بھگدڑ ۔50 ہلاک، 200زخمی

مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا اندیشہ، تدفین کا عمل ملتوی تہران۔7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے ڈرون حملے میں گزشتہ ہفتہ مارے گئے پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی منگل کو کرمان میں جلوس جنازہ میں لاکھوں…

’’ایرانی قوم کوکبھی دھمکیاں نہ دیں‘‘، حسن رو حانی کا ٹرمپ کو پیغام

تہران۔ 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر ایران حسن روحانی نے صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر کہا کہ ایرانی قوم کو کبھی دھمکیاں نہ دی جائیں جو 52 اہداف کا حوالہ دے رہے ہیں وہ 290 بھی یاد رکھیں۔واضح رہے کہ گذشتہ دنوں بغداد میں امریکی حملے میں…

برین ٹیومر کی تشخیص کا نیا امیجنگسسٹم

٭ ایک نئے جائزہ میں یہ بات سامنے آئی ہیکہ برین ٹیومر کی درست تشخیص کیلئے نیا امیج سسٹم تیار ہوا ہے۔ یہ عصری طریقہ کار اڈوانس آپٹیکل امیجنگ اور آرٹیفیشل انٹلیجنس الگوریتھم پر مشتمل ہے جس کے ذریعہ برین ٹیومر کی بروقت اور درست تشخیص کی جاسکتی…

آسٹریلین اسلامک سوسائٹی کی خاتون والینٹرس نے آگ پر قابو پانے والوں کیلئے ناشتہ تیار کیا

٭ آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ نے کئی ایکر اراضی کو اپنی لپیٹ میںلے لیا ہے۔ اس آگ میں کئی افراد کی جانیں جاچکی ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں چرند پرند کی بھی موت ہوئی ہے۔ گذشتہ تین ماہ سے آگ پر قابو پانے کی مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں۔ بڑی…

ٹرمپ اپنی شخصی املاک کی فکر کریں : ایران

٭ صدر ایران حسن روحانی کے مشیر حسام الدین اشینا نے ٹوئٹ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی شخصی املاک کی ایک فہرست پیش کی اور کہا کہ امریکی صدر نے ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے تاہم وہ اپنی املاک کی خیر منائیں۔ انہوں نے…

کیا آپ نے اتنا بڑا ہجوم کبھی دیکھا ہے؟ ٹرمپ کو ظریف کا ٹوئٹ

٭ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جلوس جنازہ سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے سوال کیا ہے کہ آیا انہوں نے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت کا کبھی کوئی منظر دیکھا ہے؟ کیا اب بھی آپ ہمارے خطے…