ہند ۔ویسٹ انڈیز میچ پرسٹہ لگانے والے رنگے ہاتھوں گرفتار
ناندیڑ:30اکتوبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)لوکل کرائم برانچ کی ٹیم نے ائیر پورٹ پولس اسٹیشن حدود کے ودھوت نگر میں ایک بلڈئنگ میں جاری سٹہ بازی کے اڈہ پرچھاپہ مارا ہے ۔
ناندیڑ میں سٹہ بازی کے اڈہ پرچھاپہ‘دونوجوان گرفتار