ناندیڑ ضلع کے چھ پولس ملازمین کو اعلیٰ اعزاز

ناندیڑ:5 جولائی۔(ورق تازہ نیوز) آج 5جولائی کو ضلع ایس پی سنجے جادھو کے ہاتھوں پولس پریڈ گراونڈ پر ڈائریکٹر جنرل آف پولس ممبئی کے ”ڈی ۔جے ۔انسگنیا اسپیشل سروس میڈل اعزاز“ سے ناندیڑ ضلع کے چھ پولس ملازمین کو نوازاگیا ۔

اس موقع پر چاند خان جبار خان معاون پولس انسپکٹر(دیہی پولس اسٹیشن ناندیڑ) ‘ مرزا ابراہیم بیگ پولس ہیڈکانسٹیبل( اے سی بی) ‘ وامن سکھارام کوکاٹے‘ پولس ہیڈ کانسٹیبل ‘نعیم خان معین الدین پولس ہیڈ کانسٹیبل ( اردھاپور پولس اسٹیشن ) ‘اوماکانت کیشوراو دامیکر پولس نائیک( پولس اسٹیشن وزیر آباد)‘ستیش دتاتریہ مدھولکر پولس نائیک (کرائم برانچ) ۔کو خصوصی اعزازسے نوازاگیا ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading