ناندیڑ : گوئند کوکلوار حملہ معاملہ میں تیسرا ملزم گرفتارپولس کا اگلا نشانہ ”رندھا“

ناندیڑ: 7 نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)کانگریس کے کارکن گوئند کوکلوار پرحملہ کے معاملے میں اتوارہ پولس نے تیسرے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا ہے ۔آج 7نومبر کو فرسٹ جوڈیشیل مجسٹریٹ این ایل گائیکواڑ نے تینوں کو 11نومبر تک پولس کسٹڈی میں بھیج دیا ہے ۔17 اگست کو وینکرکالونی میں گوئند کوکلوار کو انکے دفتر کے … Read more

ناندیڑ : خطرناک مجرم ”رِندھا“ کے بھائی کے قاتل کو سزائے عمر قید

ناندیڑ:7 نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)خطرناک مجرم ہرویندر سنگھ عرف رندھا کے بھائی ستیندرسنگھ عرف ستہ کے قتل کے معاملے میں چا رملزمین میں ایک ملزم کو سزائے عمرقید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ نقد کی سزا سنائی گئی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج ایس ایس کھرات نے آج یہ اہم فیصلہ سنایا ہے جبکہ اس مقدمہ کے … Read more

ناندیڑ میں ”رِندھا“ کے نام پر میٹرو شوز میں لوٹ مار

ناندیڑ:3 نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)آج ایس پی سنجے کمار پریس کانفرنس میں اس بات کاذکر کررہے تھے کہ عادی مجرم رندھا انکا ٹارگیٹ ہے اور اسکی گرفتاری کیلئے خصوصی دستہ تشکیل دیاگیا ہے لیکن اس پریس کے کچھ گھنٹوں بعد ہی شہر کے سری نگر علاقہ میں میٹروشوز دوکان میں لوٹ مارکاواقعہ رونما ہوا اور … Read more