اویسی کی جال میں مسلمان پھنسنے سے بچیں‘ بی جے پی سے لیتے ہیں پیسہ۔ ممتابنرجی

مغربی بنگال کی چیف منسٹر اور ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی نے اسد الدین اویسی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ اقلیتوں کو ان سے چوکنا رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ Mamata: “I am watching that there are some extremists among the minorities. They have their base in Hyderabad. Don’t listen to them” #Owaisi hmmmm! … Read more

امتحانات میں شرکت کے خلاف طلبہ کو دھمکی کے متعلق حزب ال کا پوسٹر

سری نگر۔ہزاروں طلبہ کے مستقبل کو اندھیرے میں ڈھکیلنے کے لئے حزت المجاہدین نے انتباہ پر مشتمل ایک پوسٹر جو سالانہ امتحانات میں حصہ لینے والوں کے خلاف ہے ہفتہ کے روز کشمیر وادی کے اسکولوں کے قریب لگایاہے۔ پولیس نے مذکورہ پوسٹرس کو فوری ہٹابھی دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حزب کے دہشت گردوں … Read more

انڈونیشیاء میں 6.9شدت سے زلزلوں کے جھٹکے کے بعد سونامی کا انتباہ

جاکارتہ۔اتوار کے روز انڈونیشیاء میں 6.9شدت کے طاقتور زلزلے کے جھٹکے پیش آیا‘ مذکورہ یوایس جیولوجیکل سروے کی نے سونامی کا انتباہ دیا ہے جس کے بعد سے مقامی لوگوں میں خوف او ردہشت کا ماحول دیکھا گیا اور وہ مکانات چھوڑ کر جارہے ہیں۔ یو ایس جی ایس کے مطابق 24کیلومیٹر زمین کی گہرائی … Read more

سارے خلیج میں جنگ پھیلنے کا ایران نے دیا انتباہ دیا۔

امریکہ نے کہاکہ نہ تو ایران اور نہ ہی کسی دوسرے دشمن کو ایسا غلطی نہیں کرنا چاہئے‘ جس سے اس کی حکومت اوراس کا شعور کمزور پڑھ جائے تہران۔ جمہوری اسلامی ایران پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید امتناعات عائد کرنے کے بعد اتوار کے روز ایران کے ایک سینئر ملٹری … Read more