اعظم خان کی حمایت میں رامپور پہنچے اکھیلیش

یوگی حکومت پر فرضی مقدمے درج کرانے کا الزام‘ کہاتمام مقدموں کی زبان ایک‘ صرف مدعی کا نام بدلاگیا‘ افسران او رپولیس کو یادرکھناچاہئے کہ انصاف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کرے گا رامپور۔ کتنے شرم کی بات ہے کہ حکومت کے اشارہ پر افسران او رپولیس اعظم خان کے حلاف رات کی تاریکی میں … Read more

پولیس کوچکما دینے کے لئے کس طرح سماج وادی پارٹی لیڈر نے سہرہ باندھ کر فرار ہونے کی کوشش کی

فیرو زخان جو سنبھال سے سماج وادی پارٹی لیڈر ہیں نے سر پر سہرہ باندھ کر خود کو دولہا کی طرح تیار کیاتھا کہ پولیس کو چکما دے سکے نئی دہلی۔ اترپردیش کے رامپور میں احتیاط اقدام کے طور پر متعین پولیس کو چمکادینے کے لئے سماج وادی پارٹی کے ایک لیڈر نے نیا طریقہ … Read more