چندرائن دو م کے لینڈر کی تلاش میں این اے ایس اے کی مدد چینائی کے انجینئر نے کی ’میرے لئے ہر سفید دھبہ وکرم تھا‘۔

یہ تمام شانموگا سبرامنین (33)کے لئے دنیاجس چیز کی تلاش میں تھی اس کو تلاش کرنا ثابت قدمی کا نتیجہ ہے‘ بسنت نگر میں اپنے ایک اپارٹمنٹ کے کونے میں بیٹھ کرخود کے لیاب ٹاپ پر بنیادی تصویریں دیکھنے والا شخص ہے۔ ہوسکتا ہے کہ اسی وجہہ سے شائد میڈیا کیمروں کے ہجوم کا سامنا … Read more

کشمیر نوجوان کا ائی ایس آر او چیف کو لکھاگیا کھلا مکتوب

ہردلعزیز ائی ایس آر او چیف‘ ایک کشمیری کی حیثیت سے میں جانتا ہوں رابطہ ٹوٹنے کا احساس کیاہوتا ہے ا س وقت جب کسی سے آپ کا رابطہ ہے اور اور پھر اس وقت آپ کا رابطہ ختم ہوجاتا ہے تو یہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ہر دلعزیز ڈاکٹر کے سیون سب سے … Read more

ISRO locates Vikram lander of Chandrayaan-2 on moon surface: K Sivan

Chandrayaan 2 Moon lander Vikram was all set to finally land on the Moon 47 days after leaving the Earth. The entire nation had their eyes glued to this historic achievement. Unfortunately, the ground station lost communication with India’s moon lander Vikram. This happened while the lander was descending towards the Moon. Now, ISRO chief … Read more

چندرائن۔2کا چاند سطح پر اترنے سے عین قبل رابطہ منقطع، حوصلہ رکھنے مودی کا سائنسدانو ں کو تلقین، ملک کو اسرو پر فخر: مودی

بنگلور: ہندوستان خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) کی جانب سے ایک نئی تاریخ رقم کئے جانے سے عین قبل اس کا مشن چندرائن مایوسی میں اس وقت تبدیل ہوگیا۔ جب چندرائن۔2کا چاند کی سطح پر اترنے سے عین قبل بنگور کے واقع اسرو کے خلائی سنٹر سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ اسرو کے صدر نشین کے سیوان … Read more